ناظم آباد میں آفس کیلئے لڑکے کی ضرورت ہے، صفائی و ستھرائی موٹر سائیکل چلانا جانتا ہو، تنخواہ 12 ہزار، ٹائمنگ صبح 9 تا رات 9 بجے رابطہ 0321-2509007 کیش میمو 022151
……… آفس کیلئے کسی بھی شہر سے آئے ہوئے بے روزگار لڑکے / لڑکیوں کی ضرورت ہے جو ان ڈور ، آوٴٹ ڈور کیلئے درخواست بمع تصویر Whatsapp 0333-3125074 کیش میمو 022156
…… ٹیکنیشن(ایئرکنڈیشن، الیکٹریشن، ٹیلی کام) اکاؤنٹ اسسٹنٹ کم کمپیوٹر آپریٹر، آفس بوائے، ڈرائیور، ہلپرز، ایئرکنڈیشن، الیکٹریشن) محمود آباد اور قرب و جوار کے رہائشی افراد کو ترجیح دی جائے گی رابطہ jobs@atspk.com رابطہ 021-34315671-72-73، 0315-8303471 B-AAS
ایک ویلفیئر ادارے کو ڈرائیوروں اور ہیلپر کی ضرورت ہے محنتی اور ضرورت مند حضرات رابطہ کریں فون نمبر 0311-6490253 کیش میمو 022181
…… ایک معروف کمپنی کو چست، ایماندار، محنتی، ہنر مند اور تجربہ کار عملے کی ضرورت ہے پر کشش تنخواہ اور مراعات پورٹ قاسم کے قریب رہائشی قابل ترجیح رابطہ 0300-2540961 کیش میمو 022152
…… اسکول کیلئے ماسیاں، چوکیدار اور چپڑاسی درکار ہیں راطہ گلیمر چلڈرن سکینڈری اسکول (لیاقت آباد) موبائل 0323-3483833 کیش میمو 022157
مائنگ کے حوا لے سے وہ حضرات جو فلو رائٹ ، ما ربل یا اسطر ح کے دو سرے معد نیات پر کام کا تجر بہ رکھتے ہوں درخواست perfectjobs101@gmail.com پرارسال کریں یا 0333-2122124پررابطہ کریں کیش میمو022153
… آئس کریم بنانے والے تجربہ کار کاریگر کی اور پھلوں کے جوس کے کاؤنٹر پر کام کرنے والے کی ضرورت ہے شاہ فیصل کالونی میں رہنے والے کو ترجیح دی جائیگی رابطہ موبائل نمبر 0346-2590006ای میل bilal_2212@hotmail.com کیش میمو024944
… ملازم / ملازمت 12/24 گھنٹے بے بی سٹر، ہاوٴس میڈ، کک، فزیو تھراپی، ریسپشنسٹ، اٹینڈنٹ، میل فیمیل رابطہ 0333-3212997، 0311-0115066 کیش میمو 022156
…… کنسٹرکشن سپروائزر تجربہ کار جو ڈیفنس میں بنگلہ کی FINISHES کراسکیں تنخواہ35000 ماہوار (پارٹ ٹائم بھی ممکن) 0336-1898577,0302-9417154 کیش میمو 022152
…… ٹائل، میسن کاریگر، پلمبر+الیکٹریشن ، کارپینٹر، وائٹ واش ۔ بینا قاضیF-73/7سوئس کاٹیجیز کلفٹن بلاک4 کراچی 35293158,03332368559,03219258220 کیش میمو.......................022171 ایم معروف کمپنی کو محنتی اور تجربہ کار لوڈرز کی فوری ضرورت ہے۔ رابطہ کریں موبائل نمبر:0334-1870195 کیش میمو022172ٌٴ
… ملازمہ بیوہ مطلقہ رہائش دینگے اسٹونٹ کمپیوٹر ٹائپسٹ انگلش فل پارٹ ٹائم نمائش کے قریب، لیڈی آفس کلرک چپراسی لڑکا غریب فیملی کیلئے کوارٹر 4000 کرایہ 0333-3293314 کیش میمو022017
………2
…… اسکیم 33 میں رئیل اسٹیٹ کے کام کیلئے تجربہ کار افراد کی ضرورت ہے بہترین کمیشن اخبار کے ایڈ وغیرہ کی سہولت النافع اسٹیٹ 0332-3023933,0301-8288465 کیش میمو 022152
……… آٹو کیڈ ویو مہارت، ڈرافٹسمین مینوئل انگریزی اردو ٹائپسٹ بڑی فوٹو اسٹیٹ آپریٹر 12 حبیب چیمبر یونیورسٹی روڈ نزدسوک سینٹر ٹوٹل پمپ برابر 0333-3238656,0300-2513503 کیش میمو022152
… فلاحی اداروں میں کام کا تجربہ رکھنے والے افراد کی فوری ضرور ت ہے عمر کی کوئی قید نہیں تجربہ لازمی رابطہ 0331-2118756،0347-2513709 کیش میمو022173
… ایک پرائیویٹ لمیٹڈ فرم کو ضرورت ہے -1 سیلز ایگزیکٹو (ایچ وی اے سی اور ریفریجریشن)، -2 ایچ وی اے سی اور ریفریجریشن سپروائزر، اُمیدواروں کا DAEاور موضوع اسامیوں سے متعلق 4سے 5سال کا تجربہ ہونا چاہیئے۔ دلچسپی رکھنے والے اُمیدوار اپنا ریزیومے info@globexservices.orgپر بھیج دے۔ B-Brandpartnership

Page 1 of 1
Total Records : 17