نارتھ ناظم آباد میں واقع ایک اسکول کو تجربہ کار ٹیچر کی فوری ضرورت ہے جو سیکنڈری کلاسز کو فزکس اور ریاضی پڑھاسکے رابطہ 36641666,36648666 کیش میمو 022158………………
کے بی سی سی سیکنڈری اسکول میں حساب اور فزکس ٹیچرز کی ضرورت ہے اپنے کوائف کے ہمراہ اسکول ٹائم میں ST2,7/2, Sector 15-A/2, Buffer Zone, North Nazimabad Town پر Interview کے لئے تشریف لائیں رابطہ 36903176 کیش میمو 022158………………
Viceپرنسپل کی ضرورت ہے (صرف فیمیل اسٹاف) رابطہ سیر سید اکیڈمی شاہ فیصل کالونی نمبر 1 کراچی۔ موبائل 0335-2270404,0307-3442742 کیش میمو022159……………
ٹھٹھہ میں ایک چلتے ہوئے ہائی اسکول کیلئے ہیڈ ماسٹر کی ضرورت ہے تجربہ ضروری ہے رابطہ021-34310402 میلhope.karachi@outlook.com کیش میمو022170……………
لیڈی ٹیچرزانٹرسائنسBSc.،B.Aپرائمری سیکنڈری کلاسز کیلئے تنخواہ 2500سے5000زیادہ تجربہ کی بنیاد پر زائد پیشکش ممکن اسکالر سیکنڈری اسکول لیاقت آباد سندھی ہوٹل حبیب بنک اسٹاپ رابطہ 0331-2217292 کیش میمو 022179……………
Cloud Lab کوآن لائن آفس آکر قرآن پاک پڑھانے کیلئے قاری/ حافظ کی ضرورت ہے اوقات شام 7تا رات 12 ہفتہ اتوار چھٹی ماہانہ 8250/-، رابطہ 0321-8780161بز نس آرکیڈ بلڈنگ شاہراہ فیصل کیش میمو 022181……………
پرنسپل تنخواہ 15ہزار ٹیچرز سندھی، اُردو، ریاضی پرائمری ٹیچرز خواتین کو ترجیح کنگ اسکول گلزار کالونی کورنگی ملز ایریا رابطہ: موبائل نمبر 0333-2130675 کیش میمو022056………………
برنس روڈ میں ایک دینی مدرسہ کیلئے تجربہ کار خاتون ناظمہ درکار، ذاتی طور پر ہمراہ درخواست اور شناختی کارڈ کے اس پتہ پر رابطہ کریں امینیہ مدرسة البنات گلی نمبر10برنس روڈ کراچی موبائل 0311-2344790،0333-3162815، Email:trustaminia@gmail.com کیش میمو022056………………
ضرورت ہے نئے اسٹاف کی PTI اسپورٹس کیلئے، نیو سینٹ اینڈ ریوز ہائی اسکول A-3 مین کورنگی روڈ فیز I، ڈیفنس کراچی 0321-2113867 کیش میمو022175………………
فرنیچرکے شوروم کے لئے ایک عدد اکاؤنٹینٹ جو گرافکس ڈیزائننگ میں بھی مہارت رکھتا ہو رابطہ کریں موبائل نمبر0345-2763704 کیش میمو 022179…………… فرنیچرکے شوروم کے لئے محنتی ،ایماندار سیلز مین+ ہیلپر کی ضرورت ہے لیاقت آباد کے قریبی رہائشی کو ترجیح دی جائے گی رابطہ موبائل نمبر0300-2109349 کیش میمو 022179…………… جوSQL/VB کے اکاوئنٹ کیلئے سوفٹ ویئر پر کام کرسکتے ہوں پرکشش تنخواہ سٹی گرامر اسکول حیدر آباد کالونی جیل روڈ کراچی 021-34134348-34910679 کیش میمو022180……………
میل کمپیوٹر آپریٹر ٹیسٹ کے لازمی اہلیت تعلیم گریجویٹ، ایم ایس آفس پر مکمل مہارت متعلقہ تجربہ کم ازکم دو سال پیون (چپراسی) تعلیم مڈل/ میٹرک متعلقہ تجربہ کم ازکم دو سال رابطہ پیر تا جمعرات صبح 11سے شام 5بجے ، 180 بلاک A، نزد مہدی ٹاور (شاہراہ فیصل) سندھی مسلم سوسائٹی کراچی B-Unicorporate…………
ایک معتبر رئیل اسٹیٹ گروپ کو تجربہ کارپراپرٹی ایجنٹس کی فوری ضرورت ہے جو کمیشن کی بنیاد پرکم کر سکیں کراچی کی پراپرٹی مارکیٹ کی سمجھ علاقوں سے واقفیت 35630462 کیش میمو022171……………
… ہمارے ادارے کو مارکیٹنگ کیلئے فیمیلز کی ضرورت ہے کام اپنے علاقہ میں کرنا ہوگا فکس سیلری، کمیشن، بونس اور میڈیکل دیا جائیگا 0301-2591156 کیش میمو 022152
فوڈز سپلائی ڈسٹری بیوٹر کمپنی کیلئے سپلائزر/ سب ڈسٹری بیوٹرز/ آرڈر بکر/ اپنی سواری والے سیلزمین آفیسر/ ڈیلیوری رائیڈز/ مارکیٹنگ اسٹاف/آفس بوائے ڈیفنس کے قریبی 0335-4030616 کیش میمو022163
… پان مصالحہ کنفیکشنری آئٹم کی اسپارٹ سیل کیلئے سپلائر، رائیڈرز درکار ہیں پرکشش تنخواہ پیٹرول کمیشن رابطہ 0315-2636716/0330-3247437 کیش میمو 022179
ایک معروف انشورنس کمپنی کے ساتھ شاندار کیریئر، منیجر/ اسسٹنٹ منیجر/ سیلز ایگزیکٹو ٹو انشورنس کمپنی کا تجربہ قابل ترجیح بہترین پیکیج پرکشش مراعات،CVمیل کریںEmail:hasanhrd63@gmail.com کیش میمو022056
… TELE MARKETING کے لئے ایک FEMALE کی ضرورت ہے رابطہ موبائل 0300-2345311 کیش میمو 022158
آٹوکیڈ ڈرائنگ کیلئے میل / فیمیل پارٹ ٹائم/ فل ٹائم ضرورت ہے C.V میل کریں info@waelengineering.com NB-209/21/10/18……………
معروف انسٹیٹیوٹ کی DHAبرانچ کوC.I.T، ویب ڈیولپمنٹ، Digital Marketing اور Programmingکے ٹیچرز کی ضرورت ہے،تجربہ لازمی۔ انٹرویو کیلئے اپنا نام اور Facultyلکھ کر اس نمبر پر ابھی SMSکریں0300-0228004 کیش میمو022166………………
ایڈوکیٹ لاء فرم کیلئے پارٹنر شپ کیس پر کام کریں پرویز ایڈوکیٹ 0315-2328970 کیش میمو 022151……………
Prev    Next    
Page 1 of 9
Total Records : 162