…… گورنمنٹ ادارہSLIC میں میل / فیمیل سٹاف درکارسیلری 30000۔کنوینس الاؤنس 5000 نیز پارٹ ٹائم بھی اپلائی کرسکتے ہیں رابطہ: 0322-6666199 مس عظمیٰ 221/B2 کالج روڈ محمد علی چوک یورو سٹور نز د وردہ کولیشن ٹاؤن شپ لاہور سی ایم 7054106
…… بحریہ ٹاؤن لاہور آفس کیلئے BAپاس فی میل آفس اسسٹنٹ کی ضرورت ہے ترجیحاً قریبی رہائشی رابطہ: 0313-4498536 سی۔ایم۔ 7054135
… ماڈل ٹاؤن میں لیڈی ریسپشنسٹ کم ٹیلی فون آپریٹر درکار کم از کم FAترجیحاً ماڈل ٹاؤن ٹاؤنشپ ملحقہ علاقے 03015372525,04235843781-3 سی ایم۔ 7054156
فارن ایجوکیشن اینڈ کنسلٹنسی فرم کو محنتی اور ایماندار آفس جو آفس کی صفائی اور چائے کا 2سالہ تجربہ رکھتا ہو 042-36315612/ 0322-9966166 سی ایم۔ 7053987
پڑھے لکھے انٹرمیڈیٹ / بیچلرز ڈگری ہولڈر رائڈرز کی ضرورت تنخواہ 15000سے 20000پٹرول / مینٹیننس بذمہ کمپنی 0321-4444409 ۔ 24seven.onlinestore@gmail.com سی ایم۔ 7053935
ٹائلز کمپنی کو تجربہ کار سیلزمین کی ضرورت ہے کم از کم تعلیم ایف اے ہو رابطہ 0300-4220421 سی ایم۔ 7053993
میل فیمیل پارٹ ٹائم کام تعلیم کم از کم FAانکم حسب قابلیت پروموشن میڈیکل کی سہولت 118فرسٹ فلور لطیف سنٹر جیولرز مارکیٹ اچھرہ لاہور 042-37421981/ 0300-4473533 سی ایم۔ 7054004
فارماسوٹیکل کمپنی میں میل سٹاف کی ضرورت ہے تعلیم گریجویٹ اور فوجی ریٹائرڈ ڈرائیور کی بھی ضرورت ہے 0332-5242477/ 0333-4546989 سی ایم۔ 7054016
شرقپور شریف میں واقع 10کنال کے کمرشل پراجیکٹ کی کنسٹرکشن / نگرانی اور مارکیٹنگ کیلئے ریٹائرڈ آرمی آفیسر کی ضرورت ہے تنخواہ 50ہزار الاؤنس 20ہزار رابطہ 0322-4292293 سی ایم۔ 7054010
ضرورت کمپوزر انگلش اردو ٹائپنگ فلی مہارت میل / فیمیل بہترین پیکیج واپڈا ٹاؤن گول چکر کے رہائشی کو ترجیح 0300-9402433/ 0321-4014355 سی ایم۔ 7054024
پراپرٹی کے کاروبار کیلئے تجربہ کار گریجویٹ میل سٹاف کی ضرورت ہے جو بحریہ آرچرڈ رائیونڈ کیلئے کام کر سکیں خواجہ طلحہ 0303-4047788 سی ایم۔ 7053943
…… ضلع سائیوال شہر کے قریب واقع ایک زرعی فارم کیلئے ایک تجربہ کار فارم منیجر کی ضرورت ہے جو زراعت محکمہ اور قانونی معاملات کا واقف ہو برائے رابطہ نمبر0300-5801436 (سی ایم۔283115)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
…… سکیورٹی کمپنی کو سپروائزر صوبیدار تنخواہ 15000فوجی گارڈ 14000سویلین گارڈ 13500رہائش ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی سکیورٹی سیلوشن 116-Cماڈل ٹاؤن لاہور 35833668-9 سی ایم۔ 7053947
…… فیصل آباد میں واقع سکول کیلئے سیکورٹی گارڈ کی ضرورت ہے۔ سابقہ فوجی کو ترجییع دی جائے گی۔ شخصی ضمانت لازمی ۔ تنخواہ نہایت معقول ۔ انٹرویو 22,23اکتوبر صبح 10تا2بجے۔ مون لائٹ سکول ۔ 37نسبت روڈ لاہور۔ 0310-4530163 , 37312560 7054154 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سکول میں کام کرنے کیلئے میاں بیوی کی فوری ضرورت ہے رہائش دی جائیگی رابطہ فالکن سکینڈری سکول دلکشا پارک ساندہ روڈ لاہور 0333-4283887 سی ایم۔ 7053911
کمپنی کےCEO کیلئے فی میل پرسنل سیکرٹری کی ضرورت ہے0310-4837697 سی ایم۔ 70540651
…… ضرورت ڈسٹری بیوٹرز / ہولسیلرز نیچرل / ہربل میڈیسن کمپنی لاہور کو میڈیسن کی سیل کیلئے ڈسٹری بیوٹرز / ہولسیلرز درکار کمپنی کے پاس Form-6 موجود 0300-4005781-0321-4345781 سی ایم۔ 7054122 ......................... ضرورت سویپر سپروائزر فلکرم پرائیویٹ لمیٹڈ کو اپنے کلائنٹ کیلئے لاہور میں سویپر سپروائزر کی ضرورت ہے جو کم از کم 5سال کا تجربہ رکھتے ہوں خواہشمند حضرات اس نمبر پر رابطہ کریں 0316-4064493 shahid.4064493@gmail.com سی ایم۔ 7054015…
…… ایک امپورٹڈ فوڈ/نان فوڈ ڈسٹری بیوشن کو درج ذیل سٹاف کی ضرورت ہے،1ویئر ہاؤس،2 ٹرینی سیلز ایگزیکٹو،3سیلز ایگزیکٹو،4سیلز سپروائزر،5مرچنڈائزر،تعلیم ایف اے، بی بی اے، فریش اور تجربہ کار،رابطہ:0340-4109955 ای میلhr@noorbrands.comصرف لاہور کیلئے سی ایم 70540
…… لاہور میں شوز فیکٹری کیلئے اسسٹنٹ اکاؤنٹنٹ اور آفس بوائے کی ضرورت ہے منتخب امیدوار کو اچھی تنخواہ دی جائے گی رابطہ 0303-6663402 سی۔ایم۔7054131
Prev    Next    
Page 1 of 7
Total Records : 124