…… M.C انسٹیٹیوٹ آف الٹرا ساؤنڈ کی جانب سے Basic Advance، Color Doppler، TVS، Thyroid Smalparts، کلینکل اٹیچمنٹ، ARDMS کی تیاری Free Demo کلاسز روزانہ الیاس ٹاور ناظم آباد نمبر 3 نزد بقائی اسپتال 0333-7839989، 0331-2004658 کیش میمو 022151
… RMO میل/ فیمیل برائے آلٹرنیٹ نائٹ ڈیوٹی ER کا تجربہ گائنی یا چلڈرن ترجیح لیکن ضروری نہیں رابطہ عارف ڈیفنس میڈیکل سینٹر خیابان بخاری کارنر 34 اسٹریٹ نزد چھوٹا بخاری کمرشل ایریا 021-35155631-34، 0331-3331950، 0300-8234056، prof.arif@hotmail.com کیش میمو 022153
عنایت میڈیکل سینٹر اورنگی ٹاؤن ایوننگ شفٹ اورنائٹ کیلئے ڈاکٹر سونولوجسٹ جن کے پاس الٹرا ساؤنڈ مشین ہو ، رابطہ 0340-4777221، 0333-3826607 کیش میمو022023
… اشفاق میموریل اسپتال یونیورسٹی روڈ کو گائنی اور میڈیسن ڈپارٹمنٹ (نائٹ شفٹ) کیلئے RMO's کی ضرورت ہے پرکشش تنخواہ فیمیل کیلئے ٹرانسپورٹ کی سہولت انٹرویو پیر 22 اکتوبر دوپہر 1بجے دستاویزات کیساتھ 34822261-65 کیش میمو022152
اورنگی 10 کیلئے چائلڈ اسپیشلسٹ گائناکولوجسٹ، لیڈی ڈاکٹر، NICU، ٹیکنیشین، فل ٹائم کیلئے پرسنل سکیورٹی گارڈ کم اسسٹنٹ (گریجویٹ) میٹرک پاس لڑکے یوسف ضیاء اسپتال 0311-2218210 NB-209/21/10/18
… حبیب میڈیکل سینٹر کو (1) تینوں شفٹ کیلئے تجربہ کار سندیافتہ مڈوائف، این آئی سی یو، پی آئی سی یو، سی سی یو ٹیکنیشین اور پیڈز رجسٹرڈ نرس (2) میٹرک پاس (سائنس مضمون کے ساتھ) لڑکے / لڑکیاں ایڈنرس کی ٹریننگ کیلئے درخواست کے ساتھ بمع مکمل کوائف، ایڈمنسٹریٹر، میٹرن سے بلاک 4، فیڈرل بی ایریا، ٹیلیفون 021-36349678-83 پر رابطہ کریں کیش میمو 022156
… میل / فیمیل RMO's کی آلٹرنیٹ نائٹ کیلئے تجربہ اور قابلیت کی بنیاد پر معقول تنخواہ دی جائے گی، میمن میڈیکل کمپلیکس 1503-4 بلاک 3 فیڈرل بی ایریا، 36339444-555، موبائل 0300-2148424 کیش میمو 022156
صبح کی شفٹ کیلئے میل ڈاکٹر کی ضرورت ہے موبائل نمبر 0343-2548224 کیش میمو024943
… کلینک نزد حسن اسکوائر کے تجربہ کار کمپاؤڈر کی ضرورت ہے صبح 10سے 3 شام مغرب سے رات 11بجے موبائل 0300-2569229 کیش میمو 022160
… ہسپتال کیلئے کنسلٹنٹ ڈاکٹرز RMOاور سوئپرز کی ضرورت رابطہ ڈاکٹر حارث 0314-2570884، 0302-2631035، 021-34595850 کیش میمو022168………… ضرورت ڈاکٹرز RMO، فیمیل اسٹاف ، فزیشن، گائناکولوجسٹ، آیا، سوئپرز علی میڈیکل کمپلیکس اسٹار گیٹ 0345-3101985،021-34593002-3 کیش میمو022168………… لیڈی ڈاکٹر OPDاور لیبر روم کا تجربہ رکھتی ہو پرکشش سیلری پیکیج فیمیل اسٹاف نر س کی ضرورت ہے میڈیکل سینٹر ملیر میں واقع رابطہ ڈاکٹر اشرف 03323369643 کیش میمو022168………… کورنگی میں واقع ہوپ اسپتال کیلئے تینوں شفٹوں کیلئے ڈاکٹر اور لیب ٹیکنیشن کی ضرورت ہے 02135069450، 02135071423 کیش میمو022170
سیلانی میڈیکل اینڈ ڈائگناسٹک سینٹر میں ضرورت ہےMBBS ڈاکٹر(میل/ فیمیل) نرسنگ اسٹاف (میل/ فی میل) آئی ٹیکنیشن ( فی میل) حجامہ اسپیشلسٹ (میل/ فی میل) UAN:111-729-526 فون021-34990413 ای میل qayumahmadani@gmail.com، wazeemedical786@gmail.com کیش میمو022180
ٓآر ایم او میل و فیمیل ، نرسنگ اسٹاف میل و فیمیل، آرتھو پیڈک سرجن گائناکولوجسٹ، چیسٹ اسپیشلسٹ یورو لوجسٹ ، نیورولوجسٹ ، فیمیل پیڈیاٹریشن: ای ۔این۔ ٹی اسپیشلسٹ رابطہ کیلئے ایڈمنسٹریٹر فیض رحمان اسپتال میٹروول نمبر 1 سائٹ کراچی فون نمبر 36753407، 021-36751650 سیل نمبر 0322-2422786 کیش میمو022020
چلتے ہوئے ہومیو پیتھک میڈیکل سینٹر میں الٹرا ساؤنڈ، ڈینٹسٹ فزیو تھراپسٹ اور لیب کیلئے جگہ دستیاب ہے فوری رابطہ کریں 0313-2170978 کیش میمو 022173
فری الٹرا ساؤنڈ ورک شاپ منگل23اکتوبردوپہر2بجے تمام DHMSڈاکٹر پیرا میڈیکل انٹر سائنس اسٹوڈنٹ شرکت کریں القریشی انسٹیٹیوٹ کورنگی100کوارٹر 4پول آپ سرٹیفیکٹ بھی حاصل کر سکتے (Reg.)، 0345-2866531,0311-3285554 کیش میمو 021151…………
ایک چلتے ہوئے اسپتال میں نرسنگ اسٹاف میل، فی میل، فارمیسی اسٹاف، لیب ٹیکنیشین کی ضرورت ہے رابطہ موبائل 0347-8085160 کیش میمو 022151
سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے رجسٹرڈ ادارے سے 6 ماہ کا الٹرا ساوٴنڈ، ڈپلومہ کورسز میں داخلے جاری ہیں، M.C انسٹیٹیوٹ آف الٹرا ساؤنڈ اینڈ ہیلتھ سائنسز ناظم آباد نمبر 3 نزد بقائی اسپتال 0333-7839989,0331-2004658 کیش میمو 022151
… ڈاکٹر محمد عاشق میموریل اسپتال کیلئے لیڈی ڈاکٹر ،میل ، فی میل نرس ، میڈ وائف ،لیب ٹیکنیشن ، ایکسرے ٹیکنیشن فوری رابطہ کریں موبائل نمبر0300-2412032 کیش میمو022154․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․
… ابن سینا ویلفیئر ٹرسٹ انٹرنیشنل کو خدمت انسانیت کا جذبہ رکھنے والے میل فی میل ڈاکٹرز MBBS، Sonologist، DHMS، LHV مڈوائف اسٹاف نرس ایڈنرس ڈسپنسر ٹرینی اسٹاف فیلڈ ورکرز سوئپر نیز کام سیکھنے کے خواہشمند 0310-1088816,0322-2811078 کیش میمو 022151
Prev    Next    
Page 3 of 3
Total Records : 58