سینئر میڈیکل آفیسر متوجہ ہوں ایک نامور کمپنی کو تجربہ کار میڈیکل آفیسر میل فیمیل کی فوری ضرورت پرکشش تنخواہ آرمی ریٹائرڈ حضرات کو ترجیحاً 302-A نیو مسلم ٹاؤن لاہور 0331-9999026 سی ایم۔ 7053953
…… ہمیں اپنے ادارے کے معزز کلائنٹس کیلئے ڈرائیورز درکار ہیں سنجیدہ اور ضرورتمند حضرات فوری رابطہ کریں لائسنس لازمی پرکشش پیکج رابطہ 042-35898600 سی ایم۔ 7054127 ......................... ضرورت ڈرائیور برائے گلبرگ گھر گلبرگ کیلئے 48 سال تک ریٹائرڈ فوجی ڈرائیور درکار سنگل کیلئے رہائش و کھانا فری رابطہ R-333 بلاک جوہر ٹاؤن لاہور 0301-8460037,0307-4444653 سی ایم۔ 7054122 ......................... LTVڈرائیورز ملازمت LTVلائینس یافتہ تجربہ کار ڈرائیورز فوری رابطہ کریں حد عمر 25تا40سال ماہانہ 18ہزار تنخواہ+ مفت تین ٹائم کھانا+مفت رہائش ہماری فیکٹری رائیونڈ شہر بائی پاس کے قریب واقع ہے ۔ رابطہ عامر صاحب 0333-4320046 صیغرصاحب 0302-8500822فیکٹری ایڈریس: الف پلاسٹک انڈسٹری (ترک پلاسٹ )رائیونڈ مانگا روڈ راوی روہی سٹاپ نزد نشاط چونیاں فیکٹری سی۔ایم۔7054086
…… ڈیو ٹی5گھنٹے ڈاکٹر کی ضرورت ہے ۔ میل یا فی میل والٹن روڈ لاہور کینٹ 0321-5826380 سی۔ایم۔7054086
پرائیویٹ ہسپتال کیلئے کوالیفائیڈ ڈسپنسر اور وارڈ بوائے کی ضرورت ہے معقول تنخواہ و کھانا و رہائش ملے گی رابطہ 0334-4470555/ 042-37814553 سی ایم۔ 7054016
…… چلتے ہوئے میڈیکل سنٹر میں جنرل پریکٹیشنز، ڈینٹل سرجن، فزیو تھراپسٹ و سپیچ تھراپسٹ اور کنسلٹنٹ کی ضرورت ہے نزد بحریہ ٹاؤن 0301-8664343, 0334-8664343 سی ایم 7054106
…… ہسپتال میں کام کیلئے نوجوان صحتمند لڑکے کی ضرورت ہے رہائش کھانا سیلری دوسرے شہر سے آنیوالے کو ترجیح اور سگریٹ نوشی نہ کرتا ہو رابطہ 0336-6155110 سی۔ایم۔ 7054083
…… ضرورت فارماسسٹ DHAفیز8بلاک Cمیں واقع میڈیکل سپلائر کمپنی کے لئے ایک رجسٹرڈ فارماسسٹ کی ضرورت ہے ۔ مزید معلومات کیلئے0301-8486785 سی۔ایم۔7054086
ضرورت ڈاکٹرز و لیڈی ڈاکٹرز میل ڈاکٹرز اور فیمیل ڈاکٹرز کی فوری طور پر ضرورت 0324-4200897/ 0322-8000223ایڈریس رنگ روڈ نزد شادباغ انڈر پاس لاہور سی ایم۔ 7053783
…… ضرورت ڈرائیورز HTVلاہور ایئرپورٹ فلکرم پرائیویٹ لمیٹڈ کو اپنے کلائنٹ کیلئے لاہور ایئرپورٹ پر HTVلائسنس یافتہ ڈرائیورز کی ضرورت ہے تعلیمی قابلیت میٹرک پاس خواہشمند حضرات اس نمبر پر رابطہ کریں 0316-4064493 shahid.4064493@gmail.com سی ایم۔ 7054015
Prev    Next    
Page 2 of 2
Total Records : 29