ضرورت برائے اسٹاف (1) سیکورٹی سپروائزر تعلیمی قابلیت میٹرک، تجربہ 2سے 3 سال اسپتال کا (2) انچارج/ سپروائزر فوڈ سروسز تعلیمی قابلیت گریجویشن تجربہ 2سے 3 سال کا اسپتال یا ہوٹل کا تجربہ خواہشمند افراد اپنے کوائف (CV)، careers@imamclinic.com پر بھیجیں یا امام کلینک ایچ آر ڈپارٹمنٹ پر ارسال کریں پتہ امام کلینک ST-5 بلاک ”آئی“ نارتھ ناظم آباد کراچی فون 021-36631758 NB-209/21/10/18
کوالیفائیڈ میل / فیمیل نرسنگ اسٹاف جن کو گائنی / ایمرجنسی جنرل OPD، ڈسپینسری تجربہ ہو، تینوں شفٹوں میں نارتھ کراچی، سرجانی کے قریب والوں کو ترجیح رابطہ حسان میڈیکل سینٹر (سرجانی) 0303-2725962 NB-209/21/10/18
… حبیب میڈیکل سینٹر کو وارڈ بوائز 12 گھنٹے (دن / رات) درخواست کے ساتھ بمع مکمل کوائف،ایڈمنسٹریٹر سے بلاک 4، فیڈرل بی ایریا ٹیلیفون 36349678-83 پر رابطہ کریں کیش میمو 022156
… بانٹوا میمن خدمت کمیٹی ڈسپنسری II- (سخی حسن) کو میل اسٹاف کی ضرورت ہے، خواہشمند افراد اپنی CV ای میل کریں 34913244، 36676700 میل careersbantvahospital@gmail.com کیش میمو 022157
… ایک چلتے ہوئے اسپتال کو نائٹ شفٹ کیلئے کوالیفائڈ ڈاکٹر اور کوالیفائڈ میل اسٹاف کی ضرورت ہے خواہشمند حضرات رابطہ کریں ممبر جناب ارشاد صدیقی صاحب 0313-2117765 کیش میمو 022157
… رنچھوڑلائن میں الحمد کلینک کو صبح دوپہر شام کے لئے لیڈی ڈاکٹر ، ڈاکٹر اور ٹرینڈ اسٹاف کی ضرورت ہے 0300-6785459/0316-246372 کیش میمو 022160
ایک مشہورلیبارٹری کو صبح و شام کیلئے سونولوجسٹ کی ضرورت ہے (لیاقت آباد برانچ کیلئے ) رابطہ کریں 0344-0204057/0313-2013026 کیش میمو 022179
فی میل اسٹاف تمام شفٹوں کیلئےENT ، آئی اسپیشلسٹ ، بچوں کے اسپیشلسٹ، ہڈی و جوڑ کے ڈاکٹر، گائناکالوجسٹ (OBS) کی فوری ضرورت ہے 34041063-64 کیش میمو022180
بی۔ایچ۔وائی جمعیت ہاسپٹل واقع دہلی کالونی نزد بچہ پارٹی کلفٹن کو اپنے شعبہ ایمرجنسی کی Alternate نائٹ شفٹ کیلئے تجربہ کار لیڈی RMOڈاکٹرز کی ضرورت ہے مزید شعبہ گائنی سے وابستہ RMOلیڈی ڈاکٹرز برائے ایوننگ شفٹ رابطہ کریں لیبارٹری ٹیکنیشین (ڈپلومہ ہولڈر) برائے ایوننگ ، فیمیل نرسنگ اسٹاف ڈپلومہ ہولڈر برائے نائٹ شفٹ ، فنانس منیجر ، کیشیئرز کی بھی اسامی موجود ہے واٹس ایپ/ رابطہ عبدالعظیم 0315-2983434درخواستیں ای میل کریں career@bhyhospital.com B-Jamiyat
شوگر اور جوڑوں کی مریضہ کیلئے نرس یا آیا کی ضرورت ہے جو ان کی جسمانی مالش اور ورزش گھر پر کروائے، پتہ گودھرا نیوکراچی فون 0345-6080213 کیش میمو 022092 …………
… میل / فیمیل ڈینٹل سرجن اور تجربہ کار ڈینٹل اسسٹنٹ کی ضرورت ہے، رابطہ 0302-7289320 کیش میمو 022153
… ایمرجنسی: PAEDSاور گائنی ڈپارٹمنٹ کیلئے میل اور فیمیل میڈیکل آفیسرز RMO's تمام شفٹ میں فوری ضرورت ہے نیز تجربہ کار نرسنگ اسٹاف ICU/ NICU ٹیکنیشین، نرسنگ سپروائزر، لیب ٹیکنیشین الیکٹریشن، ڈرائیور کی بھی ضرورت ہے 0213-4817954، Email:hrshamsi101@gmail.com کیش میمو 022152
… 25 سالہ ٹریننگ تجربہ بیسک/ ایڈوانس کورس ARDMS/ MUSP/ SBTE/ AiUM سے تسلیم شدہ 1سالہ نرسنگ ڈپلوما گلشن، ملیر 0300-9230332 کیش میمو 022152
مسلم کھتری چیری ٹیبل اسپتال سیکٹر 11-G نیو کراچی RMO، MBBS ایوننگ A/N اور MBBS سونولوجسٹ درکار 0321-2145238 آفس 0322-2759755 NB-209/21/10/18
… اشفاق میموریل اسپتال یونیورسٹی روڈ کو تمام شفٹ کیلئے میل اسٹاف / فیمیل اسٹاف اور نرس ایڈ /NICU ٹیکنیشین کی ضرورت ہے انٹرویو منگل 23اکتوبر دوپہر 1بجے دستاویزات کیساتھ 34822261-65 کیش میمو022152
ڈاکٹر گریجویٹ OPD کیلئے کام سیکھنے والے لڑکے لڑکیوں کی ضرورت اورنگی ٹاؤن سیکٹر 11 شام ڈاکٹر جمال 0300-2534168,0312-2820014 NB-209/21/10/18
OPD کیلئے ایوننگ شفٹ کیلئے تجربہ کار MBBS ڈاکٹر و لیڈی ڈاکٹر کی ضرورت ہے، رابطہ لیاقت آباد 0312-3499274، 0345-3244280 کیش میمو 022156
… معروف NGO کو ایگزیکٹو پوسٹ کیلئے M.Sc نرسنگ / M.Sc ہیلتھ سائنس پرکشش تنخواہ علاوہ مراعت CV ارسال کریں، humanresourcengo@outlook.com کیش میمو 022156
… لیڈی ڈاکٹر MBBS اورDHMS کلینکOPD کا تجربہ ہو رابطہ کریں 0321-2718727، 0314-3253360 کیش میمو022162
… رمیڈیل اسپتال کو ضرورت ہے ایک ہاؤس کیپنگ سپروائزر کی کم سے کم تعلیم انٹر ہو اور 5 سال کا اسپتال میں سپروائزری کا تجربہ لازمی ہو رابطہ فون 0341-5444406، 021-3366832-4-6 کیش میمو 022158
Page 1 of 3
Total Records : 58