میڈیکل سٹور کیلئے Bکیٹگری کی ضرورت ہے رابطہ 0333-4819191 سی ایم۔ 7053722
پرائیویٹ ہسپتال کیلئے کوالیفائیڈ ڈسپنسر اور وارڈ بوائے کی ضرورت ہے معقول تنخواہ و کھانا و رہائش ملے گی رابطہ 0334-4470555/ 042-37814553 سی ایم۔ 7054016
…… چلتے ہوئے میڈیکل سنٹر میں جنرل پریکٹیشنز، ڈینٹل سرجن، فزیو تھراپسٹ و سپیچ تھراپسٹ اور کنسلٹنٹ کی ضرورت ہے نزد بحریہ ٹاؤن 0301-8664343, 0334-8664343 سی ایم 7054106
…… ہسپتال میں کام کیلئے نوجوان صحتمند لڑکے کی ضرورت ہے رہائش کھانا سیلری دوسرے شہر سے آنیوالے کو ترجیح اور سگریٹ نوشی نہ کرتا ہو رابطہ 0336-6155110 سی۔ایم۔ 7054083
…… ضرورت فارماسسٹ DHAفیز8بلاک Cمیں واقع میڈیکل سپلائر کمپنی کے لئے ایک رجسٹرڈ فارماسسٹ کی ضرورت ہے ۔ مزید معلومات کیلئے0301-8486785 سی۔ایم۔7054086
ضرورت ڈاکٹرز و لیڈی ڈاکٹرز میل ڈاکٹرز اور فیمیل ڈاکٹرز کی فوری طور پر ضرورت 0324-4200897/ 0322-8000223ایڈریس رنگ روڈ نزد شادباغ انڈر پاس لاہور سی ایم۔ 7053783
…… ضرورت ڈرائیورز HTVلاہور ایئرپورٹ فلکرم پرائیویٹ لمیٹڈ کو اپنے کلائنٹ کیلئے لاہور ایئرپورٹ پر HTVلائسنس یافتہ ڈرائیورز کی ضرورت ہے تعلیمی قابلیت میٹرک پاس خواہشمند حضرات اس نمبر پر رابطہ کریں 0316-4064493 shahid.4064493@gmail.com سی ایم۔ 7054015
فیصل ٹاؤن میں واقع ایک ٹرسٹ ہسپتال میں گائنی کی OPDکیلئے MBBSلیڈی ڈاکٹر کی ضرورت ہے 0333-4416307 سی ایم۔ 7053962
لاہور گنجان آباد علاقہ میں چلتے ہوئے میڈیکل سنٹر کے اندر کولیکشن سنٹر اور فارمیسی کیلئے ایک دو سال یکمشت کرایہ پر خالی 0323-4361847 سی ایم۔ 7054015
لیڈی ڈاکٹر MBBS, RMP (PGR) گائنی تجربہ ایوننگ ڈیوٹی 4 بچے سے 10 بجے تک، فیمیل سٹاف نرس (گائنی وارڈ+ لیبر روم) تجربہ کار مارننگ+ ایوننگ ڈیوٹی شامی پارک چونگی امرسدھو فیروز پور روڈ لاہور 0322-4241066 سی ایم 7054106
… ماڈل ٹاؤنQبلاک میں واقع ڈائیگناسٹک لیب (Diagnostic Lab)کیلئے تجربہ کارفیمیل ریسپشنسٹ درکار 0321-4327485,0300-4327485 سی۔ایم۔ 7054063
…… میل میڈیکل آفیسر رات 7-30تا11-30بجے الحفیظ کلینک عمر چوک سیکٹرDIٹاؤن شپ لاہور 03364009686-0321-9443536 سی ایم۔ 7054094 ........... ایک تجربہ کار ڈاکٹر (جنرل فیزیشن ) کی صبح اور شام کے اوقات میں ضرورت ٹاؤن شپ 0321-4615330 0309-9292926-0312-4001080 سی ایم۔ 7054094 ........... مارننگ/ایوننگ /فل ٹائم شفٹ کیلئے RMPڈاکٹر کی فوری ضرورت سیلری شیئر+رہائش 0334-8868196-0337-1452179 سی ایم۔ 7054094 ........... بھوگیوال چوک چائنہ سکیم لاہور میں واقع گائنی اینڈ میڈیکل سنٹر کیلئے LHVاور آیا کی ضرورت رابطہ 0333-4281352 سی ایم۔ 7054094 ........... MBBSڈاکٹرز/کوالیفائڈڈسپنر PMDCسے رجسٹرڈ Recentlyڈاکٹرز، MBBS ریٹائر ڈ ڈاکٹرزنیزکوالیفائڈ ڈسپنربھی رابطہ کریں بھٹہ چوک لاہور کینٹ 0300-9442414,0333-8238837 سی۔ایم۔7054086
سینئر میڈیکل آفیسر متوجہ ہوں ایک نامور کمپنی کو تجربہ کار میڈیکل آفیسر میل فیمیل کی فوری ضرورت پرکشش تنخواہ آرمی ریٹائرڈ حضرات کو ترجیحاً 302-A نیو مسلم ٹاؤن لاہور 0331-9999026 سی ایم۔ 7053953
…… ہمیں اپنے ادارے کے معزز کلائنٹس کیلئے ڈرائیورز درکار ہیں سنجیدہ اور ضرورتمند حضرات فوری رابطہ کریں لائسنس لازمی پرکشش پیکج رابطہ 042-35898600 سی ایم۔ 7054127 ......................... ضرورت ڈرائیور برائے گلبرگ گھر گلبرگ کیلئے 48 سال تک ریٹائرڈ فوجی ڈرائیور درکار سنگل کیلئے رہائش و کھانا فری رابطہ R-333 بلاک جوہر ٹاؤن لاہور 0301-8460037,0307-4444653 سی ایم۔ 7054122 ......................... LTVڈرائیورز ملازمت LTVلائینس یافتہ تجربہ کار ڈرائیورز فوری رابطہ کریں حد عمر 25تا40سال ماہانہ 18ہزار تنخواہ+ مفت تین ٹائم کھانا+مفت رہائش ہماری فیکٹری رائیونڈ شہر بائی پاس کے قریب واقع ہے ۔ رابطہ عامر صاحب 0333-4320046 صیغرصاحب 0302-8500822فیکٹری ایڈریس: الف پلاسٹک انڈسٹری (ترک پلاسٹ )رائیونڈ مانگا روڈ راوی روہی سٹاپ نزد نشاط چونیاں فیکٹری سی۔ایم۔7054086
…… جنرل ہسپتال لاہور کے قریب واقع شام کے کلینک میں میل اور فی میل ڈاکٹرز اور نرس کی ضرورت ہے رابطہ 0301-4344900 سی ایم۔ 7054122 ......................... شعبہ گائنی کیلئے لیڈی ڈاکٹر MBBS مستقل نائٹ ڈیوٹی سیلری 60 ہزار کوالیفائیڈ سٹاف نرسز سیلری 18 تا 20 ہزار فری ہاسٹل موجود حق فیملی ہسپتال بندیاں والا پل چونگی امرسدھو لاہور 0333-7655572 سی ایم۔ 7054127 ......................... جیل روڈ پر واقع لیبارٹری کیلئے فیلباٹومسٹ ۔لیب ٹیکنیشن۔ لیب ٹیکنالوجسٹ سپیشل کیمسٹری کا تجربہ لازمی میل فیمیل کی ضرورت ہے ایک عدد ٹی بوائے موٹر سائیکل لازمی رہائش + کھانا رابطہ 0300-9482245 سی ایم۔ 7054127 ......................... جمیل ہومیو ہسپتال کیلئے پُرکشش فی میل ریسپشنسٹ/فون اٹینڈنٹ میل/فیمیل ترجیحاََ مغلپورہ کے نزدیکی رابطہ مین تاجپورہ روڈ نزد نیا پُل لاہور 0304-0990704 سی ایم 7053977
لاہور ڈیفنس میں کلینک کو فیمیل ڈینٹل سرجن اور فیمیل ڈینٹل اسسٹنٹ کی فوری ضرورت ضرورتمند نزدیکی رہائشی رابطہ کریں 0300-3831768/ 0300-5551978 سی ایم۔ 7054004
گلشن راوی لاہور میں کلینک میں جنرل OPDاور ایمرجنسی Indoorکیلئے ڈاکٹر درکار ہے PMDC Parmanent Registerationضروری ہے لیڈی ڈاکٹر کیلئے Medicineاینڈ Gyne & Obsاور میل ڈاکٹر کیلئے MedicineاینڈSurgeryمیں ہاؤس جاب ہونا ضروری ہے مزید الٹرا ساؤنڈ سپیشلسٹ کو الگ Bonusدیا جائیگا for cv dromer194@gmail.com 0306-0458879 سی ایم۔ 7053846
…… DHAکے قریب ہسپتال کو فی میل گائنی آفیسر فل/پارٹ ٹائم تجربہ کم ازکم 1سالPG کو ترجیح نیز سٹاف نرس OTAاکاؤنٹنٹ ریسپشنسٹ بھی درکار 03214384151 سی ایم۔ 7054156
…… جنرل OPDصبح 8سے2بجے تک کیلئے میل یافی میل ڈاکٹر کی ضرورت ہے۔الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال شالیمار لنک روڈ مغلپورہ لاہور0300-4744144, alehsan@msn.com سی۔ایم۔ 7054135
…… میل فیمیل سٹاف درکار لاہور میں نئے سیٹ اپ کیلئے کوالیفائیڈ ڈسپنسرز میل / فیمیل ہومیو پیتھک میل / فیمیل کوالیفائیڈ حکما میل فیمیل آکوپنکچر میل فیمیل حجامہ کیلئے میل فیمیل فزیوتھراپسٹ میل فیمیل سٹاف چاہئے 0308-4404802 سی ایم۔ 70541151
Prev    Next    
Page 1 of 2
Total Records : 29