…… 24گھنٹے والی خادمہ (لڑکی یا خاتون) کی ضرورت بوڑھی مریضہ کی دیکھ بھال کرنا جانتی ہو تنخواہ 25ہزار 0311-2044690,0333-3748607 کیش میمو 022156
ڈرائیور ،کک، ہاوٴس میڈبے بی سیٹرز، ہیلپرز ، اسٹاف نرسز ، ایڈ نرسز ، کیئر ٹیکر، اٹینڈنٹ 12/24 گھنٹے نیز آفس اسٹاف بھی موجود۔ 03218280205/03132785550 کیش میمو022174
بے سہارا شیعہ خاتون جو مختصر فیملی کے ساتھ ایک فرد کی حیثیت سے رہ سکے اور گھریلو امور سرانجام دے سکے۔ فوری رابطہ کریں فون 0301-8247534 F.O.C
…… چھوٹی پاکستانی فیملی کیلئے 24 گھنٹے والی گھریلو ملازمہ (لڑکی یا خاتون) کی ضرورت گھر کے سارے کام بچوں کی دیکھ بھال کرنی ہے، معاہدے کی مدت 18 ماہ تنخواہ 45 ہزار سے 50 ہزار شناختی کارڈ، پاسپورٹ کے ساتھ رابطہ کریں 0313-8404079، 0332-1020694 کیش میمو 022156
Page 2 of 2
Total Records : 24