برنس روڈ میں ایک دینی مدرسہ کیلئے تجربہ کار خاتون ناظمہ درکار، ذاتی طور پر ہمراہ درخواست اور شناختی کارڈ کے اس پتہ پر رابطہ کریں امینیہ مدرسة البنات گلی نمبر10برنس روڈ کراچی موبائل 0311-2344790،0333-3162815، Email:trustaminia@gmail.com کیش میمو022056………………
ضرورت ہے نئے اسٹاف کی PTI اسپورٹس کیلئے، نیو سینٹ اینڈ ریوز ہائی اسکول A-3 مین کورنگی روڈ فیز I، ڈیفنس کراچی 0321-2113867 کیش میمو022175………………
اسکول کو نارتھ ناظم آباد میں واقع کیمپس میں فیمیل پرائمری ٹیچرز برائے انگلش اور میتھ پڑھانے کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں اپنے کوائف ارسال کریں resume@tarbiyah.pk NB-209/21/10/18……………
ٹیکنیکل ٹیچرز کی ضرورت ہے صبح اور شام کی شفٹوں میں 3 سال (ڈپلوما) کورسز برائے سول/ کمپیوٹر انفارمیشن/ الیکٹریکل/ میکینکل/ پیٹرولیم/ ٹیکسٹائل/ ڈائنگ پرنٹنگ ٹیکنالوجیز کی تعلیم و تربیت کیلئے BE/ بی ٹیک پارٹ ٹائم ٹیچرز درکار لانڈھی کورنگی کے رہائشی کو ترجیح فوری رابطہ گورنمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ بوائز لانڈھی 021-35023533,021-35026233 کیش میمو 022152…………………
Standard Grammar Schoolنزد صفورا چوک کو فوری Apppointmentکیلئے ضرورت ہے ٹیچرز برائے Eng. LitertureبرائےSec. Section اورHelper TeacherبرائےMontessori سیکشن کی رابطہ 0300-8267767،hrsgs2016@gmail.com کیش میمو 022151……………
ٹیچرز برائے کمپیوٹر، اردو سیکنڈری کلاس اور پرائمری کے تمام مضامین کیلئے درکار ہیں، اسکول آف نالج ناظم آباد نمبر 4 رابطہ 0322-3093929 کیش میمو 022151………………
ایک مستند تعلیمی ادارے کو تمام مضامین کیلئے قابل اور تجربہ کار اساتذہ کی ضرورت ہے جو تمام مضامین بہتر طریقہ سے پڑھا سکیں، نیز کمپیوٹر ٹیچر درکار ہے، رابطہ 021-34833670، 0334-2798601 کیش میمو 022153………………
اسکول واقع نارتھ کراچی برانچ کیلئے کیمسٹری / کمپیوٹر ٹیچرز اورانگلش اسپوکن تجربہ کار اکیڈمک کوآرڈینیٹرکی ضرورت ہے۔ رابطہ:0334-3681985 کیش میمو022153………………
ضرورت ہے تجربہ کارایم ۔ایس ۔سی/ ایم۔اے متعلقہ مضامین میں برائے انٹر میڈیٹ کلاسز۔لیکچر کیمسٹری، مطالعہ پاکستان، جغرافیہ، ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن اینڈ لائبریری سائنس ۔ میٹرو پولیس اسکول اینڈ انٹر میڈیٹ کالج فار گرلز C-42 ، بلاک13 گلبرگFB ایریا، کراچی نزد رحیم ہسپتال رابطہ نمبر:0300-0221210, 36363759,021-36363587 021- کیش میمو022153………………
#ایس۔ایم۔پبلک اکیڈمی کیمپس#(8)کو خواتین (فیمیل)سیکنڈری کلاسز کیلئے،سندھی، کمپیوٹر، اردو اور اسلامیات،علاوہ پرائمری کلاسز کیلئے انگلش ، اردو، اور اسلامیات ٹیچرز کی ضرورت ہے ۔ (واک ان انٹر ویو) رابطہ:بلاک14جوہر ہل روڈ گلستان جوہر کراچی 34622977-78،0335-3230983 کیش میمو022154․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․
اسکولنگ سسٹم کو کیمپس کی توسیع کیلئے مونٹیسوری ڈائریکٹریس پرائمری سیکنڈری ٹیچرز کمپیوٹر ٹیچر درکار رابطہ نارتھ کراچی 11-B فون 0317-1013030,36964873 NB-209/21/10/18……………
ٹیچرز برائے تیسری تا میٹرک تمام مضامین بالخصوص فزکس، کیمسٹری، میتھ، سائنس، سندھی، بائیلوجی، کمپیوٹر سیکٹر 11-F نارتھ کراچی 36906357,0321-3435564 NB-209/21/10/18……………
ایک معروف اسکول سسٹم کو اپنے سلسلے کو وسعت دینے کیلئے درج ذیل تعلیم یافتہ اور تجربہ کار افراد سے درخواستیں مطلوب، اپنی درخواست کیمپس اور پوزیشن کے ساتھ jobsinschool@hotmail.com پر ارسال کریں، مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں، ہیڈآفس HR ڈپارٹمنٹ، 0305-2501905، اسامیاں برائے ٹیچرز: ایجوکیٹرز (کے اے ای سی ایچ ایس کیمپس):اکیڈمک ہیڈ (سائنس بیک گراوٴنڈ) ٹیچرز برائے پرائمری کلاسز اور سکینڈری ٹیچرز برائے کیمسٹری، سائنس، معاشرتی علوم، اسلامیات، میتھ، فزکس اور (ناظم آباد سرسیّد کیمپس):پری اسکول ٹیچرز و کوٹیچرز، یمین ایجوکیشن فاوٴنڈیشن (ایف بی ایریا): (فیمیل اسٹاف) پرائمری کو ٹیچرز و انگلش ٹیچر، دی ایجوکیٹرز (غوثیہ پی ای سی ایچ ایس کیمپس II):مونٹیسوری ڈائریکٹریس، ٹیچرز برائے اسلامیات، تجوید، سائنس اور کیمسٹری کیش میمو 022156 ………………
فروبل گرامر اکیڈمی بفرزون سکینڈری کیلئے فزکس، میتھس، بائیولوجی، سندھی اور پرائمری میں انگلش، اردو، اسلامیات کے کوالیفائیڈ ٹیچرز درکار تنخواہ حسب قابلیت، 36901305، 36906081 کیش میمو 022156 ………………
کےئر اسکول سسٹم شاہ فیصل کالونی نمبر 3 میں کلاس v تا ixکمپیوٹر پڑھانے کیلئے انٹر سائنس، گریجویٹ ، تجربہ کار خواتین ٹیچرز کی فوری ضرورت ہے 12:30بجے تا2بجے تمام ضروری کاغذات کے ہمراہ رابطہ کریں 0336-8266755,0331-8936154 کیش میمو 022157 ………………
عرشی پبلک اسکول کو (پہلی تا پانچویں کیلئے) میتھس، انگلش، سائنس اور (چھٹی تا میٹرک کیلئے) میتس، انگلش، مطالعہ پاکستان اور کمپیوٹر تھیوری و پریکٹیکل فی میل ٹیچرز کی ضرورت ہے سیلری قابلیت کی بنیاد پر، پک اینڈ ڈراپ کی سہولت رابطہ سرجانی ٹاؤن 36912839,0308-2951671، arshischoolingsystem@gmail.com کیش میمو 022158………………
گلوبل اکیڈمی میں ریسپشنسٹ مونٹیسوری ڈائریکٹریس، میل کوآرڈینیٹر پری پرائمری، پرائمری، تجربہ کار اسٹاف درکار B-34 سیکٹر4A، سرجانی ٹاؤن36914737,0333-3921071 کیش میمو022159……………
مدرسہ فاطمیہ شیر شاہ کالونی کو اپنے لڑکیوں کے مدرسے کیلئے ایک قابل عالمہ کی ضرورت ہے شیر شاہ کالونی کے قرب و جوار کے رہنے والیوں کو ترجیح دی جائیگی خواہشمند خواتین اس نمبر پر رابطہ کریں 0333-3554415 کیش میمو022161……………
ایمز گرلز برانچ کوخواتین مونٹیسوری ڈائریکٹریس، ہیلپر اور اردو ٹیچر کی ضرورت ہے۔ اوقات رابطہ: صبح 9:00 تا دوپہر2:00 بجے۔ کیمپس II (الہلال سوسائٹی بلمقابل عسکری پارک، الائیڈ بینک والی گلی) 0321-2447368-0314-2978028 ای میل:aimsschool@cyber.net.pk کیش میمو022172ٌٴ……………
فیمیل کمپیوٹراکاؤنٹنٹ ، فیمیل کیشئر، فیمیل ٹائپسٹ درکار ہے رابطہ زیڈ اے چلدڑن اکیڈمی نزد لیاقت آباد انڈرپاس کراچی فون نمبرز36827900 ، 36361398موبائل نمبر0332-3269680 کیش میمو 022179……………
Prev    Next    
Page 2 of 5
Total Records : 86