ڈیفنس میں واقع ایک نئے ریسٹورنٹ کیلئے فیمیل Cordinatorچاہئے کم سے کم تعلیم میٹرک کچن ہیلپر تجربہ کار 0310-8055441 سی ایم۔ 7053966
لاہور ٹھوکر بائی پاس کے قریب فیکٹری کو سٹاف درکار سٹور اسسٹنٹERP FA-BAکا 5سالہ تجربہ گیٹ کلرکERP FAکا 3سالہ تجربہ CNCآپریٹر سکیورٹی گارڈ۔ میٹرک عمر30-35 سال فری رہائش ۔ کھانہ ۔ بونس ۔ اوور ٹائم سٹینڈرڈ انجینئرنگ سروس0303-4821937 سی۔ایم۔ 7054135
ٹیکنیکل صلاحیت والا آفس بوائے جو تھوڑا بہت بجلی کا کام بھی جانتا ہو انٹرویو پیر 12تا شام 6رابطہ Brainsکالج والٹن روڈ بینک سٹاپ JSبینک بالمقابل قربان اسکول لاہور سی ایم۔ 7054027
مری شہر کیلئے ایک عدد خانسامہ کی ضرورت ہے جو پاکستانی اور چائینز کھانے بنا سکے تنخواہ 20ہزار چھٹی ہر دو ماہ بعد فوری ٹرائل کیلئے رابطہ 0321-7844448 سی ایم۔ 7053864
پلاسٹک پائپ اور پلاسٹک دانہ بنانے والی مشین پر کاریگر درکار ہے تجربہ کم از کم 10سال رابطہ 0331-7602806۔ safi310@hotmail.com سی ایم۔ 7054016
…… ضرورت فیکٹری سٹاف + ورکرز ٹرینی پروڈکشن سپروائزر تعلیم ایف ایس سی تین سالہ ڈپلومہ ان الیکٹریکل یا مکینیکل ہاتھ سے کام کرنے والوں کو ترجیح دی جائے گی انڈسٹریل الیکٹریشن تجربہ دو سال انڈسٹریل ورکرز لیبر رابطہ 0321-4078053 سی ایم۔ 7054004
ایک انٹرنیشنل فوڈ چین ریسٹورنٹ جو کہ اقبال ٹاؤن مین بلیوارڈ میں واقع ہے کو ایک جی آر او فیمیل اور ایک سویپر کی ضرورت ہے رابطہ 0313-8405085 سی ایم۔ 7054016
ریسٹورنٹ کیلئے سٹاف درکارہے ۔منیجر، اسسٹنٹ منیجر کیشیر،ویٹر کی ضرورت ہے ۔ پرکشش تنخواہ ،تعلیمی قابلیت ایف اے ،بی اے ،0300,0321-8415789 سی۔ایم۔7054086
…… کمپیوٹر ہارڈ وئیر اور سوفٹ وئیر سمجھنے والے ٹیکنیشن کی ضرورت ہے۔ کم از کم تنخواہ25000روپے ماہانہ رابطہ0333-4500997 سی۔ایم۔ 7054135
ضرورت برائے سول انجینئر PECمیں کمپنی رجسٹریشن کیلئے ریٹائرڈ BSCسول انجینئر کی ضرورت ہے 0323-4844156/ 0333-8483499 سی ایم۔ 7054004
…… ڈیفنس میں پیزا شاپ کیلئے چائنی اور فاسٹ فوڈ کک اور ہیلپر کی ضرورت ہے رابطہ ۔0331-1048729 سی۔ایم۔7054086
…… ہاؤس کیپنگ کک ریسپشنسٹ ویٹرز آرڈر ٹیکر ز بل بوائے کی ضرورت ہے تجربہ کار افراد کو ترجیح دی جائے گی رابطہ 0344-4498141,0301-4115522 سی ایم۔ 7054122 ......................... ہمیں اپنے ریسٹورنٹ کیلئے ایک شیف جو پیزا، برگر، سینڈوچ بنا سکے اور ایک عدد ڈیلیوری مین کی ضرورت ہے 0321-5107020 سی ایم۔ 7054094 ........... فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کیلئے ذاتی بائیک والے لڑکے درکار نیز پیزا/فرائیڈ چکن کا کام جاننے والے رابطہ کریں رابطہ دوپہر1بجے تا رات7تک0321-8000535 سی۔ایم۔ 7054139 …… فی میل سٹاف درکار۔ DHA فیز6 میں واقع فاسٹ فوڈریسٹورنٹ کیلئے فی میل سٹاف کی ضرورت ہے۔ رابطہ 0302-5831028, 0300-0022288 سی ایم ۔7054071 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ براڈوے پیزا فیز DHA6 ڈیلوری رائیڈرز کچن سٹاف سرور کیشیئر GROاور ڈرائیور کیلئے CVارسال کریں cv@broadwaypizza.com.pk۔ 0321-8215492/ 0321-8215489 سی ایم۔ 7053979……
…… ضرورت ڈیزل مکینک مکمل ٹیم فیروز پور روڈ پر واقع ٹرک ورک شاپ کے لیے تجربہ کار ڈیزل مکینک ترجیحا جس کے ساتھ مکمل ٹیم ہو کی فوری ضرورت صوبیدار ندیم 0307-7089700 سی۔ایم۔ 7054135
ضرورت کاریگر سیلہ بریانی حلیم پائے کچن ہیلپرز فوری رابطہ کریں 0333-4082244/ 0302-6933314 سی ایم۔ 7054010

Page 1 of 1
Total Records : 14