سائٹ پلاسٹک فیکٹری کراچی کو پلاسٹک انڈسٹری سے منسلک تجربہ کار QC آفیسر اور سیلز آفیسر کی ضرورت ہے رابطہ 0321-2885820,0330-2580801 کیش میمو 022151
… اسپتال کیلئے فارمیسی سیلزمین کی دوپہر 3 بجے سے رات 11 بجے تک ضرورت ہے تنخواہ 25 ہزار رابطہ مسٹر منصور 0300-8234056 اپنی CV ای میل کریں یا ذاتی طور پر جمع کرائیں عارف ڈیفنس میڈیکل سینٹر مین خیابان بخاری کارنر 34 اسٹریٹ سی ویو سے 5 بنگلے چھوڑ کر چھوٹا بخاری کمرشل ایریا کے پاس فیز 6 ڈیفنس کراچی 35155631-34، 0331-3331950، prof.arif@hotmail.com کیش میمو 022153
… گلشن اقبال آفس کیلئے ٹیلی فون /کمپیوٹرآپریٹرٹیلی سیلز مارکیٹنگ کیلئے فیملیز/لڑکیاں رابطہ کریں۔موبائل نمبر: 0313-2922066,0313-2922066 کیش میمو022153
… ہمیں اپنی پراڈکٹ کی سیل کے لیے ذاتی موٹر سائیکل رکھنے والے سیلزمینوں کی ضرورت ہے رابطہ موبائل … 0322-8288803 کیش میمو 022156
ایک ملٹی نیشنل انشورنس کمپنی کنسلٹنسی اور مینجمنٹ کیلئے مختلف پوزیشن پر اسٹاف درکار ہے۔ سیلری پیکج +مراعات۔ hiring.jli@gmail.com کیش میمو022159
ایک مشہور مالیاتی ادارے کوانٹر اینڈ گریجویٹس ٹرینی منیجر و سیلز ایگزیکٹوز درکار ہیں بہترین پیکیج بمع مراعات 0331-7200041، iftikhar200998@gmail.com کیش میمو022173………… کلفٹن میں واقع مشہور ہربل کمپنی کو تجربہ کار منیجر اور سیلز گرل کی ضرورت ہے تعلیم انٹر عمر 30 سال گڈ سیلری آفسر کلفٹن /ڈیفنس کے رہائشی کو ترجیح دی جا ئیگی رابطہ 35303761-2,0321-2222192,0346-2222786 کیش میمو 022177
پرائیویٹ انشورنس کمپنی کو صدر، لیاری اور کیماڑی ٹاؤن سے سیلز منیجر، سیلز ایگزیکٹو کی ضرورت ہے، ترقی کے مواقع، اچھی انکم بونس گریجویٹ عمر 25 سال jobs.1932@gmail.com کیش میمو022002
ایک معروف ٹریڈنگ کمپنی کو فوری طور پر آرڈر بکرکی ضرورت ہے،جو بہترین کمیونی کیشن اسکلز کا حامل ہو۔جس کو ذاتی طور پر اچھی ساک کیساتھ ساتھ ماڈرن ٹریڈ اسٹورز اور ریٹلرز شاپس کی اچھی معلومات ہو۔متعلقہ فیلڈ میں تجربہ لازمی ہو۔پر کشش سیلری پیکچ+ انسنٹیو دیاجائیگا۔خواہشمند حضرات اپنی CV اس ای میل پر بھیجیں۔hammad@primegrp.pk اور رابطہ کیلئے موبائل نمبر0321-2840673 کیش میمو 022151
…… ایک ایڈورٹائزنگ ایجنسی کو سوشل میڈیا مارکیٹنگ، ایونٹ کوریج، پروڈکشن، پروگرام ریکارڈنگ، کیبل ایڈورٹائزنگ، TVکمرشل، اخبارات کے اشتہارات کے علاوہ SMS مارکیٹنگ کیلئے تجربہ کار میل/فیمیل کی ضرورت ہے علاوہ سیکھنے والے خواہشمند لڑکے/ لڑکیاں بھی رابطہ کریں 0300-3925006,0322-2029947، masoodalam.syed@gmail.com، smartsmediasolution@gmail.com کیش میمو 022152
… ایجوکیشنل بکس کی پروموشن کیلئے پُراعتمادخوش گفتارلڑکے لڑکیاں اور ایک لیڈی سیکریٹری کی ضرورت ہے۔ بہترین پیکج۔رابطہ 0333.3568494(گلشن اقبال) کیش میمو022153
Page 2 of 2
Total Records : 30