…… دارالسلام سوسائٹی میں پڑھی لکھی فیملی کو کام کیلئے خاتون درکار ہے،عمر 17 سال سے 50 سال تک ہو، رہائش بھی دی جائیگی، کورنگی/ لانڈھی/ کراسنگ/ قیوم آباد والوں کو ترجیح دی جائے گی رابطہ موبائل 0300-2551196 کیش میمو 022157
…… تجربہ کار (نینی) عمر 25/35سال 12/24گھنٹے 2چھوٹے بچوں کو سنبھال سکے پڑھی لکھی ہو مناسب تنخواہ رابطہ: موبائل نمبر 0313-0127961 کیش میمو022162
ناظم آباد میں آفس کیلئے لڑکے کی ضرورت ہے، صفائی و ستھرائی موٹر سائیکل چلانا جانتا ہو، تنخواہ 12 ہزار، ٹائمنگ صبح 9 تا رات 9 بجے رابطہ 0321-2509007 کیش میمو 022151
…… اسکیم 33 میں رئیل اسٹیٹ کے کام کیلئے تجربہ کار افراد کی ضرورت ہے بہترین کمیشن اخبار کے ایڈ وغیرہ کی سہولت النافع اسٹیٹ 0332-3023933,0301-8288465 کیش میمو 022152
……… آٹو کیڈ ویو مہارت، ڈرافٹسمین مینوئل انگریزی اردو ٹائپسٹ بڑی فوٹو اسٹیٹ آپریٹر 12 حبیب چیمبر یونیورسٹی روڈ نزدسوک سینٹر ٹوٹل پمپ برابر 0333-3238656,0300-2513503 کیش میمو022152
… فلاحی اداروں میں کام کا تجربہ رکھنے والے افراد کی فوری ضرور ت ہے عمر کی کوئی قید نہیں تجربہ لازمی رابطہ 0331-2118756،0347-2513709 کیش میمو022173
… ایک پرائیویٹ لمیٹڈ فرم کو ضرورت ہے -1 سیلز ایگزیکٹو (ایچ وی اے سی اور ریفریجریشن)، -2 ایچ وی اے سی اور ریفریجریشن سپروائزر، اُمیدواروں کا DAEاور موضوع اسامیوں سے متعلق 4سے 5سال کا تجربہ ہونا چاہیئے۔ دلچسپی رکھنے والے اُمیدوار اپنا ریزیومے info@globexservices.orgپر بھیج دے۔ B-Brandpartnership
…… 24گھنٹے والی خادمہ (لڑکی یا خاتون) کی ضرورت بوڑھی مریضہ کی دیکھ بھال کرنا جانتی ہو تنخواہ 25ہزار 0311-2044690,0333-3748607 کیش میمو 022156
ڈرائیور ،کک، ہاوٴس میڈبے بی سیٹرز، ہیلپرز ، اسٹاف نرسز ، ایڈ نرسز ، کیئر ٹیکر، اٹینڈنٹ 12/24 گھنٹے نیز آفس اسٹاف بھی موجود۔ 03218280205/03132785550 کیش میمو022174
بے سہارا شیعہ خاتون جو مختصر فیملی کے ساتھ ایک فرد کی حیثیت سے رہ سکے اور گھریلو امور سرانجام دے سکے۔ فوری رابطہ کریں فون 0301-8247534 F.O.C
…… چھوٹی پاکستانی فیملی کیلئے 24 گھنٹے والی گھریلو ملازمہ (لڑکی یا خاتون) کی ضرورت گھر کے سارے کام بچوں کی دیکھ بھال کرنی ہے، معاہدے کی مدت 18 ماہ تنخواہ 45 ہزار سے 50 ہزار شناختی کارڈ، پاسپورٹ کے ساتھ رابطہ کریں 0313-8404079، 0332-1020694 کیش میمو 022156
…… ایک لڑکا جسکوگھر کے کام کاج Vacumکرنا استھری کرنا گاڑی صاف کرنا آتا ہو صرف کام کرنے والے رابطہ کریں شناختی کارڈ لازمی رہائش بھی دی جائیگی0313-2342203 کیش میمو 022160
ضرورت ہے ایک ملازمہ کی جو ڈیفنس فیز 2 میں مختصر فیملی کیلئے کھانا بنانے اور دیگر کام کرے صبح 10 بجے سے 4 بجے تک مناسب تنخواہ رابطہ کریں طالب حسین 0333-2067539 کیش میمو022175
… ملازم / ملازمت 12/24 گھنٹے بے بی سٹر، ہاوٴس میڈ، کک، فزیو تھراپی، ریسپشنسٹ، اٹینڈنٹ، میل فیمیل رابطہ 0333-3212997، 0311-0115066 کیش میمو 022156
…… کنسٹرکشن سپروائزر تجربہ کار جو ڈیفنس میں بنگلہ کی FINISHES کراسکیں تنخواہ35000 ماہوار (پارٹ ٹائم بھی ممکن) 0336-1898577,0302-9417154 کیش میمو 022152
…… ٹائل، میسن کاریگر، پلمبر+الیکٹریشن ، کارپینٹر، وائٹ واش ۔ بینا قاضیF-73/7سوئس کاٹیجیز کلفٹن بلاک4 کراچی 35293158,03332368559,03219258220 کیش میمو.......................022171 ایم معروف کمپنی کو محنتی اور تجربہ کار لوڈرز کی فوری ضرورت ہے۔ رابطہ کریں موبائل نمبر:0334-1870195 کیش میمو022172ٌٴ
… ملازمہ بیوہ مطلقہ رہائش دینگے اسٹونٹ کمپیوٹر ٹائپسٹ انگلش فل پارٹ ٹائم نمائش کے قریب، لیڈی آفس کلرک چپراسی لڑکا غریب فیملی کیلئے کوارٹر 4000 کرایہ 0333-3293314 کیش میمو022017
پرانا با اعتماد ادارہ (میل /فیمیل) اٹینڈنٹ، نرسز، بچوں کیلئے آیا، میڈ (صرف مریضوں / بوڑھے افراد کی دیکھ بھال کیلئے حنظلہ ایمپلائمنٹ (رجسٹرڈ) 34891095,0322-2090304 کیش میمو 022156
…… رابطہ ملازم یا ملازمت 12/24 گھنٹے کیلئے ہاوٴس میڈبے بی سیٹرز گورنس کک ہیلپرز میڈ وائف میل/فی میل پیشنٹ اٹینڈنٹ آل کوالیفائڈ نرسز۔ ماہرہ 0321-6160603 کیش میمو022174
……… ضرورت مند خاتون، لڑکی جو گھر کا کام کاج کرسکے اور بچوں کی دیکھ بھال بھی پرکشش تنخواہ رابطہ (گلشن اقبال) موبائل نمبر … 0312-9857183 کیش میمو 022156
Page 2 of 3
Total Records : 41