وو ون گارمنٹ فیکٹری کیلئے مرچنٹ ڈائز کی ضرورت جس کا تجربہ کم از کم 5سال کا ہو کورنگی انڈسٹریل ایریا چمڑا چورنگی کراچی موبائل نمبر 0312-2242561،0317-0290291 کیش میمو022056
نارتھ ناظم آباد میں قائم آٹو پارٹس کمپنی کو ضرورت ہے (1) اسسٹنٹ کوالٹی منیجر B.E(Mech)/B.Tech(Mech) آٹو پارٹس کی انسپکشن اور cREA/ آٹوکیڈ ڈرائنگ کی مکمل معلومات رکھتا ہو تجربہ کم از کم 2 سال (2)کوالٹی انسپکٹر تعلیم انٹر تجربہ ضروری نہیں عمر 18 سے 25 سال (3)مشین آپریٹر، انجکشن مولڈنگ (4)ہیلپر، پیکنگ اور لوڈنگ ان لوڈنگ کے لئے، مناسب تنخواہ بہتر ماحول رابطہ کریں رابطہ ٹائم صبح سے شام 6 بجے تک 0335-3050839,0301-8277951 کیش میمو 022151
… گریس بنانے والوں کی ضرورت ہے ماہر اور تجربہ کار افراد مکمل تفصیلات کے ساتھ رجوع کریں رابطہ: 11سے ایک بجے رابطہ: موبائل نمبر 0336-3112709 کیش میمو022069
کورنگی انڈسٹریل ایریا ،سیکٹر7-A،پلاٹ نمبر1میں ایک تجربہ کار بوائلر آپریٹر کی ضرورت ہے،گورنمنٹ آف پاکستان کا لائسنس یافتہ ہونا ضروری ہے، رابطے کیلئے رفیق صاحب سے رجوع کریں :0346-8228210 فیکٹری فون نمبر:021-35061761-3 فیکٹری ٹائم صبح9بجے سے شام5:30بجے تک کیش میمو022176
ایک معروف انجینئرنگ کمپنی کو اپنے CAD ڈپارٹمنٹ کیلئے فریش، مکینکل، ڈپلومہ ہولڈر اور B.Tech اسٹاف درکار ہیں رابطہ 021-34890977 کیش میمو 022157
ایسے لڑکوں کی ضرورت ہے جو VFD اور Electronic Card پر کام کرنے میں مہارت رکھتے ہوں رابطہ 0342-2341189 کیش میمو 022151
… سائٹ میں واقع فیکٹری کیلئے فل ٹرنر/الیکٹرک ویلڈر کی ضرورت ہے۔جومشین کی مینٹینینس کا3سال کا تجربہ رکھتا ہو۔ عمر کی حد30سال انٹر ویو بروز بدھ 3 بجے پلاٹ D-225 نزد SITE ، فائر برگیڈ اسٹیشن موبائل0316-0006879 کیش میمو 022155
… ڈیفنس فیز 6 خیابان شہباز چلتے ہوئے بازار میں انورٹر/ اسپلٹ سرکٹ LCD آٹو میٹک واشنگ مشین جوسر، استری کے ٹیکنیشین ایئر کنڈیشنگ کے پارٹس اور الیکٹرک کے سامان کیلئے دکان موجود ہے رمضان 0321-4747476 کیش میمو 022155
… تجربہ کار ٹرنر (لیتھ مشین کے کاریگروں) کی ضرورت ہے، بسم اللہ اسٹاپ آصف کالونی رابطہ 0321-2777266، 0315-2156415 کیش میمو 022156
… کنسٹرکشن کمپنی کو سپرہائی وے کی سائٹ کیلئے الیکٹریکل سپروائزر، الیکٹریشن ، ہیلپرکی ضرورت ہے سائٹ کے رہنے والے کو ترجیح دی جائیگیرابطہ 711، 7th فلور مشرق سینٹر بلاک14 نزد DC آفس سوک 0307-8880031 کیش میمو022165
تجربہ کار (Diploma Holder) الیکٹریکل کی ضرورت ہے جو سائٹ پر سپروائزری کرسکے انٹرویو کیلئے Document ساتھ لائیں رابطہ محمد عقیل 03003513989 علی محمد 03042953155 کیش میمو022011
… معروف Knitwear فیکٹری کواپنے نیو یونٹ کیلئے درج ذیل اسٹاف کی فوری ضرورت ہے ۔ (1) جنرل منیجر (2) پروڈکشن پلانر (3)۔پروڈکشن منیجر (4) کوالٹی ایشورنس منیجر(5) مرچنڈائزر منیجر (6) اسسٹنٹ مرچنڈائزر (7)چیف اکاوٴنٹینٹ (8) اسسٹنٹ اکاوٴنٹینٹ (9) کوالٹی کنٹرولر (10) Knit انچارج (11) فیبرک / فنیشنگ انچارج (12) ایڈمن آفیسر (13) کٹنگ انچارج (14) فلور سپر وائزر (15) ڈیٹا انٹری آپریٹر (ERP) ۔ اپنی CV ای میل کریں۔ knitwearfactorykhi@gmail.com کیش میمو022174…………
معروف فیکٹری میں لیبر (ورکرز) کی ضرورت ہے ٹائمنگ صبح8 سے شام8 تنخواہ16000 اور لنچ (کھانا) فیکٹری کی طرف سے رابطہ0340-8230219 کیش میمو022165
… سائٹ کے علاقے گل بائی میں ایک معروف نجی ٹیکسٹائل کمپنی کو procurement Manager کی ضرورت ہے کم از کم تجربہ 3 سال، اپنی CV دیئے گئے ای میل ایڈریس پر ارسال کریں اE-mail:hrhbk@hotmail.com کیش میمو 022028 …………
سائیٹ ایریا میں واقع ایک کمپنی کو فریش (M.S.C) کیمسٹر کی فوری ضررت ہے رابطہ کریں موبائل نمبر 0335-2355233 کیش میمو 022089………… PCB سولڈنگ اور UPS ٹیکنیشین اور ہیلپر/ آؤٹ ڈور رائیڈر کی فوری ضرورت ہے رابطہ موبائل 0336-1284306، 0300-9223272 کیش میمو022175
اسپئر پارٹس کی شاپ کیلئے جنریٹرمیکنیک اور بائیک مکینک کی فوری ضرروت ہے۔قرب وجوار کے رہائشی قابل ترجیح(مین احسن آباد روڈ نزد بیسٹ cng )0300-3206502 کیش میمو 022151
… گلستان جوہر میں کارپینٹر کا کام سیکھنے کے خواہشمند 25سال تک کی عمر کے ہیلپر افراد کی ضرورت ہے معقول معاوضہ دیا جائیگا۔ محمد ارشد0331-2808815 کیش میمو 021151
…… فرنیچر اینڈ انٹریئر کمپنی کو ضرورت ہے کارپینٹر/ کلر میکر/ پالش میکر/ الیکٹریشن/ پلمبر/ فارسیلنگ لیبر/ گرافک ڈیزائنر 2D-&-3D/ انٹریئر ڈیزائنر کنسٹرکشن لیبر رابطہ 0335-2880889,0321-2880889 کیش میمو022152
ملیر میں ٹرنر، کاریگر اور ہیلپر کی اور کام سیکھنے والوں کی ضرورت ہے، رجوع کریں 0333-2224897 کیش میمو024915
… ٹرنر مائیک سائز، مشینسٹ، مولڈ میکر ملٹی کیوٹی تجربہ کار احسن آباد انڈسٹریل ایریا کے لیے رابطہ موبائل نمبر … 0312-2447270 کیش میمو 022156
Prev    Next    
Page 1 of 3
Total Records : 45