۔۔ میل فی میل ڈینٹل سرجن کی ضرورت ہے 0333-5125938/0300-5223221 افشاں کالونی، راولپنڈی کینٹ سی ایم۔۔282952
۔۔ ریٹائرڈ آرمی آفیسر کے گھر کے کام کیلئے کک/خانسامہ کی ضرورت ہے گلگت، سکردو چترال کے لوگ قابل ترجیح 0300-5174788/0316-6809191 سی ایم۔283109۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ایک کمپنی کو سکیورٹی گارڈز ریٹائرڈفوجی اور سول اور لیڈی ریسیپشنسٹ کی ضرورت ہے۔تعلیم کم از کمF.Aہو۔رابطہ:0340-1545592 سی ایم۔۔283154
ایک عدد ماہر گھریلو کُک شیف کی راولپنڈی میں جلد ضرورت ہے جو پاکستانی اور چائنیز کھانے بنانے میں ماہر ہو فل ٹائم گھریلو تجربہ 10-15سال عمر 30-40سال تنخواہ 25-30ہز ماہانہ رہائش اور کھانا فری 0321-5131144 سی ایم۔۔283150
۔ اسلام آبادF-10مرکز میں پراپرٹی آفس کیلئے لیڈی کمپوٹر آپریٹر کی فوری ضرورت ہے رابطہ0333-5559866 سی ایم۔۔283231۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ گھر کے کام کیلئے عورت ملازمہ کی ضرورت ہے تنخواہ 18تا 20ہزار، رابطہ: نزد فیصل مسجد سیکٹر E-7، سٹریٹ10، ہاوٴس 198-Aاسلام آباد0308-8880666 سی ایم۔۔283231۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔۔۔) لیڈی ٹیچر بی اے، ایم اے انگلش اور بی ایس سی، ایم ایس سی بیالوجی کیمسٹری کی ضرورت ہے، رابطہ منار پبلک سکولP-1077اصغر مال روڈ راولپنڈی (سی ایم۔ 282938)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ فوری ضرورت میل فی میل تجربہ کار اساتذہ کیمسٹری کمپیوٹر، جنرل سائنس (ماسٹر ڈگری ہولڈر) مونٹیسوری فی میل ٹیچر ڈپلومہ ہولڈر واک ان انٹرویو کیلئے بروز پیر22-10-2018اور منگل23-10-2018صبح10:00سے دن 01:00بجے تک اسناد کے ساتھ تشریف لائیں، اینگلو عریبک ہائیرسکینڈری سکول اے بلاک سیٹلائیٹ ٹاوٴن نزد عرشی مسجد راولپنڈی، 051-8436848-49 (سی ایم۔ 282919)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ راولپنڈی صدر کے ایک تعلیمی ادارے کو MAانگلش میل/فی میل اساتذہ کی ضرورت ہے۔نیچے دئیے گئے نمبر پر اپنے کوائف میسج کریں۔0344-4599978 سی ایم۔282871)
آئی کام پارٹ تمام Subjectsکیلئے تجربہ کار ٹیوٹر نیزFScمیڈیکل سیکنڈ اےئر کیلئے سینئیر ٹیچر میل/فی میل قریبی رہائشی قابل ترجیح فیز7بحریہ0331-5531901 Admagix
s DHA 2 Islamabad. Air Ticketing 2 positions. Locations Islamabad, Hafizabad. Experience 2-3 Years in GDS. Qualification Graduate. Contact info@eaviations.com +92-300-3011717, +92-300-3011818. (282905)…………………… ترنول میں ہاسپٹل کیلئے فی میل ڈاکٹر Gynaecologist،LHVاور ٹرینڈ ان ٹرینڈ فی میل نرس کی ضرورت ہے رابطہ 0344-9775551 282837
سٹریٹ11 ریس کورس روڈ ڈینٹل کلینک کیلئے صبح و شام اوقات کیلئے ڈینٹل سرجن Dental Surgeon and Assistant کی ضرورت ہے احسان051-8733970 (سی ایم۔282827)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
فروزن فوڈ کمپنی کیلئے آرڈرBookerاور سیلز مین درکار ہیں رابطہ 0333-5569878 سی ایم ۔282935)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
چھ سالہ بچے کیلئے گھریلو ملازمہ کی فوری ضرورت ہے۔ میاں بیوی قابلِ ترجیح۔ رہائش اور معقول تنخواہ ہو گی۔ رابطہ:0334-5081192 سی ایم)۔ 282985۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ہمیں اپنے ریسٹورنٹ کیلئے سٹاف درکار ہے نہایت ہی مناسب سیلری اور رہائش بھی دی جائے گی خو اہشمند حضرات اپنی cvکے ہمراہ پیر والے دن دوپہر دو بجے سے شام 7.30بجے تک تشریف لا سکتے ہیں برائے رابطہ 0332-5000773 (سی ایم۔282544)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
نجی کمپنی کو مختلف شعبوں میں تینوں شفٹوں کیلئے میل و فیمیل سٹاف کی فوری ضرورت۔تعلیم انٹرمیڈیٹ تنخواہ20ہزار ٹرانسپورٹ الاؤنس0347-2000124 سی ایم۔282929)
۔ جاب حاصل کرنے کے Skills اور خود اعتمادی کی تربیت حاصل کریں ابھی داخلہ لیں اور اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں www.BiLaLHafeez.info رابطہ 051-4906773/0330-5191183 سی ایم283113)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔also ۔ ۔۔۔۔
اسلام آباد سے شائع ہونے والے ہفت روزہ اخبار کیلئے پیج میکر اور گرافک ڈیزائنر کی ضرورت ہے رابطہ اینڈ واٹس ایب manzhussain.yahoo.com,0312-5618252 (سی ایم۔283051)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سپروائزر، سٹور کیپر(آرمی ریٹائرڈ) سیلزمین، ہیلپر، ڈش انسٹالر، پر کشش تنخواہ+کھانا+رہائش ملک الیکٹرونکس نزد موتی مسجد ، لیاقت روڈ راولپنڈی0321-5363776 سی ایم۔۔283044
اسلام آباد میں واقع الیکٹریکل کمپنی کو سیلز منیجر کی ضرورت ہے تجربہ کار حضرات رابطہ کریں 03345074823/03355371657 کیش میمو(282938) ……………
مری روڈ راولپنڈی پر ایک نئے فاسٹ فوڈ کیلئے سٹاف درکار منیجر،شیف،ویٹرز،ہیپلر،رائیڈر 0333-5122748,0333-5055000 (سی ایم282970۔)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ٰٓاایک پرائیویٹ ادارے کو تجربہ کار مالی اور سیکورٹی گارڈز کی ضرورت خواہش مند اپنے ذاتی کوائف کے ساتھ 24 سے31 اکتوبر صبح 11 سے 1 بجے تک انٹرویو کیلئے تشریف لائیں۔پتہ بلاک نمبر 17 فلیٹ نمبر3،PHA فلیٹس نزد ریسکیو ۔15، G-8/4 اسلام آباد۔051-2288565-6 (سی ایم282970۔)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ایک معروف ایڈورٹائزنگ کمپنی کو اپنے لاہور اور راولپنڈی آفس کے لئے سیلزایگزیکٹو کی ضرورت ہے‘ سیلری + کمیشن رابطہ0345-5127847/051-5174273 (سی ایم۔283038)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بحریہ ٹاؤن فیز8پراپرٹی آفس کیلئے تجربہ کار میل/فیمیل سٹاف درکار نیز فیمیل آفس اسسٹنٹ اورITایکسپرٹ درکار رابطہ0336-8541222/0342-5590747 سی ایم ۔282864)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔
Page 2 of 6
Total Records : 113