…… ضرورت اسسٹنٹ پروڈکشن منیجرکٹر ماسٹر فیکٹری واقع مناواں جی ٹی روڈ میں ایک تجربہ کار اسسٹنٹ پروڈکشن منیجر سپروائزر/ کٹر ماسٹر جو کہ جیکٹ تیار کرنے کا تجربہ رکھتا ہو فوری ضرورت وون فیبرک کا تجربہ اضافی ہے 0320-8772626/ 0321-5241641 hr@fabroint.com سی ایم۔ 70541151
منرل واٹر پلانٹ/ سٹاف درکار منرل واٹر پلانٹ کیلئے نہایت تجربہ کار ایماندارنمازی سٹاف کی ضرورت ہے لوڈر گاڑی کیلئے تجربہ کار ڈرائیور، موٹر سائیکل رائیڈر 0335-4645699,0302-4062591 سی۔ایم۔7054086
…… ضرورت زرعی سپروائزر ہمیں اپنے زرعی رقبہ واقع نزد موٹر وے انٹرچینج بھیرہ ضلع سرگودھا کے لئے ایک سپروائزر جس نے ایگریکلچر (فیلڈ اسسٹنٹ) کا کورس پاس کیا ہو اور کھیتی باڑی کے کام کو اچھے طریقہ سے جانتا ہو درکا ہے اپنی درخواستیں درج ذیل پتہ پر 25 اکتوبر 2018 تک ارسال کریں۔ اڈریس Spring Organics p.o. Box No.3544, Postamall, Gulberg.II Lahore E.mail Address . hr@springorganics. bio Mobile No. 0300.6071529 سی۔ایم۔ 153082
…… ایک پرائیویٹ کمپنی کو اپنے IT ڈیپارٹمنٹ کیلئے درج ذیل سٹاف کی ضرورت ہے ۔ (1) IT مینجر ۔ (2) سوفٹ وئیرDevelopers ۔ (3) Web & App Developer ۔ (4) کمپیوٹر پروگرامرز ۔ (5) سوشل میڈیا مارکیٹنگ ایکسپرٹ ۔ انٹرویو : شام 5 بجے سے رات 8 بجے تک۔ ایڈریس : فرسٹ فلور Naqi آرکیڈ 71 مال روڈ لاہور ، بلمقابل Panoramic ہوٹل ۔ 0300-0448272 ،0300-0441950 سی۔ایم۔ 7054070
…… NESTLEڈسٹری بیوٹر کو اپنے ادارے کیلئے آرڈر Booker اور (Salesman)سٹاف کی ضرورت ہے۔تجربہ کار اور محنتی افراد درج ذیل نمبرزیاایڈریس پر رابطہ کریں،موبائل 0321-9451846 ایڈیس :14حویلی میاں قدیر نزدفتح گڑھ پل،مغلپورہ،لاہور سی۔ایم۔ 7054077
…… رائیونڈ روڈ پر واقع ایک فارماسیوٹیکل کمپنی کو فیمیل سٹاف کی ضرورت جو کہ پرکشش خوش اخلاق ہو اپنا .CV Whats app یا ای میل کریں رابطہ 0346-0080001 gohar_e_abbas@yahoo.com سی۔ایم۔ 70540
ایک کمپیوٹر کلرک برائے فیکٹری فیروز پور روڈ لاہور درکار ہے رابطہ 0311-9467178ای میل ar_company@yahoo.com سی ایم۔ 7054020
…… لا ہو ر میں وا قع ایک کپڑے کے برینڈکو آفس کیلئے پا رٹ ٹا ئم اکا وٴنٹینٹ کی ضرو رت ہے۔ را بطہ:0346-6046556 سی ۔ایم J7054075۔۔ لاہور میں سیلز مین کی ضرورت۔ سکول بیگز اور جنرل آئٹمز کی سیل کیلئے رابطہ 0322-4309636, 0321-4293343 سی ایم۔ 7054097
…… گورنمنٹ ادارہSLIC میں میل / فیمیل سٹاف درکارسیلری 30000۔کنوینس الاؤنس 5000 نیز پارٹ ٹائم بھی اپلائی کرسکتے ہیں رابطہ: 0322-6666199 مس عظمیٰ 221/B2 کالج روڈ محمد علی چوک یورو سٹور نز د وردہ کولیشن ٹاؤن شپ لاہور سی ایم 7054106
…… بحریہ ٹاؤن لاہور آفس کیلئے BAپاس فی میل آفس اسسٹنٹ کی ضرورت ہے ترجیحاً قریبی رہائشی رابطہ: 0313-4498536 سی۔ایم۔ 7054135
آفس میں لڑکے کی ضرورت ہے آفس میں الیکٹریکل ڈپلومہ والے کو ترجیح دی جائے گی تعلیم کم از کم FA۔ 0315-4680003 سی ایم۔ 7053925
… ماڈل ٹاؤن میں لیڈی ریسپشنسٹ کم ٹیلی فون آپریٹر درکار کم از کم FAترجیحاً ماڈل ٹاؤن ٹاؤنشپ ملحقہ علاقے 03015372525,04235843781-3 سی ایم۔ 7054156
پارٹ ٹائم کام کرنے کیلئے لیڈی سٹاف کی ضرورت ہے تنخواہ 15سے 20ہزار ماہانہ آفس واقع 14-Kکمرشل ایریا ڈیفنس CVواٹس ایپ کریں 0300-4020794 سی ایم۔ 7053966
1۔ ہاؤسنگ سوسائٹی کو چلانے کیلئے ایک تجربہ کار ایڈمن کی ضرورت ہے جو تجربہ کے ساتھ پبلک ڈیلنگ بھی جانتا ہو ریٹائرڈ فوجی افسران کو ترجیح دی جائیگی FMCG-2کاروباری مرکز کو چلانے کیلئے ایک ایماندار اور تجربہ کار Manager/ ASM/ RSMکی ضرورت ہے ملتان / خانیوال کے رہائشی لوگوں کو ترجیح دی جائے گی رابطہ hrLHE97@gmail.com سی ایم۔ 7053970
Trnado Bitesکو فاسٹ فوڈ کے کام کیلئے کاریگر کی ضرورت ہے گڈ سیلری 247-Aایوبیہ مارکیٹ نیو مسلم ٹاؤن لاہور 0300-8408791 سی ایم۔ 7054004
…… آفس واقع برکت مارکیٹ کو فیمیل اکاؤنٹس اسسٹنٹ درکار تعلیم کم از کم بی کام اور کمپیوٹر نالج لازمی رابطہ 0311-4462208 سی ایم۔ 7054910
ڈیفنس میں واقع اکیڈمی کو پارٹ ٹائم کلاس اٹینڈنٹ کیلئے لڑکوں کی ضرورت ڈیوٹی دوپہر 2بجے سے 9بجے تک 0321-4117901/ 0320-6666989 سی ایم۔ 7054024
Matrimonialآفس بحریہ آرچرڈ رائیونڈ روڈ کیلئے گریجوایٹ تجربہ کار فیمیل سٹاف کی ضرورت ہے تنخواہ اور کمیشن کیساتھ The Links 0300-4441557 سی ایم۔ 7053943
الفتح ہومز کو ٹیلی مارکیٹنگ کیلئے فیمیل سٹاف درکار ہے مین فیروز پور روڈ نزد سنٹرل پارک ہاؤسنگ سکیم سیلری 20000+ کمیشن 0300-9634438 سی ایم۔ 7054015
ایک معروف ایڈورٹائزنگ کمپنی کو اپنے لاہور اور راولپنڈی آفس کے لئے سیلزایگزیکٹو کی ضرورت ہے‘ سیلری + کمیشن رابطہ0345-5127847/051-5174273 (سی ایم۔283038)۔ ۔ ۔
Page 2 of 6
Total Records : 111