ایک ملٹی نیشنل انشورنس کمپنی کنسلٹنسی اور مینجمنٹ کیلئے مختلف پوزیشن پر اسٹاف درکار ہے۔ سیلری پیکج +مراعات۔ hiring.jli@gmail.com کیش میمو022159
… اسٹیٹ لائف گورنمنٹ آف پاکستان آفس لیڈی اسسٹنٹ انٹر،BA فل / پارٹ ٹائم اسٹاف مارکیٹنگ میل/ فیمیل ریٹائرڈ افراد بونس+ میڈیکل رابطہ 0301-2187219 کیش میمو022164………… نیو ایڈورٹائزنگ کمپنی کو 6سیلز اسٹاف کی ضرورت ماہانہ 20 ہزار تا 35ہزار فکس سیلری+کمیشن تعلیم انٹر یا گریجویٹ تجربہ ضروری نہیں رابطہ 0313-1168898 کیش میمو022168………… مشہور ریئل اسٹیٹ کمپنی کوFemaleٹیلی مارکیٹنگ اور شوشل میڈیا اسٹریجسٹ کی ضرورت گوادر اقرا ایسوسی ایٹس کلفٹن بلاک 3نزد ساؤتھ سٹی ہسپتال35860965,0320-2000028 کیش میمو.......................022171 جوس کمپنی کو پوری کراچی کیلئے تجربہ کار آرڈر بکرز اور ڈسٹری بیوٹرز درکار ہیں، ہینڈ سم پیکج۔ رابطہ کریں: 0340-8442872-0321-3238957 کیش میمو022172ٌٴ
On-Lineاورفون آرڈر آپریٹر کی جو Magentoپر کام کرنا جانتا ہو اس کے علاوہ Daraz.pkاور دیگر ویب سائٹس پر آڈر بھی Manageاور چیک کرتا ہو CVایمیل jobhuntamb@gmail.com کیش میمو 022181
… دکان پر کام کیلئے میٹرک پاس لڑکوں کی ضرورت ہے رابطہ کریں شاپ نمبر1 بہادر شاہ مارکیٹ ایم اے جناح روڈ کراچی کیش میمو022164…………
…… ضرورت ہے ایک محنتی اور تجربہ کار فیمیل / میل کی جو چاول اور پھلوں کی ایکسپورٹ کا وسیع تجربہ رکھتا / رکھتی ہو، انگلش اور کمپیوٹر پر مکمل عبور ہو، ملیر، شاہ فیصل کے لوگوں کو ترجیح دی جائے گی، رابطہ 0333-3011980، 021-34490042 کیش میمو 022153
… ہمیں اپنی پراڈکٹ کی سیل کے لیے ذاتی موٹر سائیکل رکھنے والے سیلزمینوں کی ضرورت ہے رابطہ موبائل … 0322-8288803 کیش میمو 022156
سینئیر ویب ڈویلپرز سے 4ماہ میں PHP ، MySql، WordPress / E-Commerceآن لائن شاپنگ ویب سائٹ بنانا سیکھیں، گارنٹیڈ جاب ویب ڈویلپرز اکیڈمی 0335-2977902 کیش میمو 021151…………
گرافکس ڈیزائنر جو فری ہینڈ اور ایڈوب الیسٹریٹر پر مہارت رکھتا ہو آؤٹ ڈور کلرک کا کام کرسکے موٹر سائیکل اور تعلیم لازمی، آفس کے کام کیلئے پیون کی ضرورت ہے 021-35882044-46، 0300-2675177 کیش میمو022163………………
کمپیوٹر گرافکس ڈیزائنر جو کورل ڈرا اور ایڈوب فوٹو شاپ پر مہارت سے کام کرسکے رابطہ کریں موبائل نمبر 0300-3575934 کیش میمو 022072…………
بیروزگار یا موجودہ نوکری سے غیر مطمئن خواتین و حضرات رابطہ کریں اور پسند کی نوکری پائیں یوتھ ایمپلائمنٹ سروسز (رجسٹرڈ) 0336-3174176,0312-8564560 کیش میمو 021151……………
ٹیکس فرم کیلئے ٹیکس اور اکاوٴنٹس کا کم ازکم ایک سے دو سال کا تجربہ رکھنے والے افراد کی ضرورت ہے taxjob7071@gmail.com،0300-7037071 کیش میمو 021151…………
فری لانسر لیڈی سیکرٹری اور لیڈی P.R.O انٹر/ گریجویٹ خوش شکل اور ایڈوانس تجربہ کار ہینڈسم سیلری اور سہولیات CV اور انکوائریز واٹس ایپ کریں 0300-8290390 کیش میمو 022152…………………
تنظیم المدارس سے فارغ معلمات جو شارٹ کورسز اور درس نظامی پڑھاسکیں، ہوم ٹیوشن پڑھانے کیلئے حافظات/ معلمات رابطہ کریں (عصر تا عشاء) 0321-2022587 کیش میمو 022157 ………………
عرشی پبلک اسکول کو (پہلی تا پانچویں کیلئے) میتھس، انگلش، سائنس اور (چھٹی تا میٹرک کیلئے) میتس، انگلش، مطالعہ پاکستان اور کمپیوٹر تھیوری و پریکٹیکل فی میل ٹیچرز کی ضرورت ہے سیلری قابلیت کی بنیاد پر، پک اینڈ ڈراپ کی سہولت رابطہ سرجانی ٹاؤن 36912839,0308-2951671، arshischoolingsystem@gmail.com کیش میمو 022158………………
گلوبل اکیڈمی میں ریسپشنسٹ مونٹیسوری ڈائریکٹریس، میل کوآرڈینیٹر پری پرائمری، پرائمری، تجربہ کار اسٹاف درکار B-34 سیکٹر4A، سرجانی ٹاؤن36914737,0333-3921071 کیش میمو022159……………
مدرسہ فاطمیہ شیر شاہ کالونی کو اپنے لڑکیوں کے مدرسے کیلئے ایک قابل عالمہ کی ضرورت ہے شیر شاہ کالونی کے قرب و جوار کے رہنے والیوں کو ترجیح دی جائیگی خواہشمند خواتین اس نمبر پر رابطہ کریں 0333-3554415 کیش میمو022161……………
ایمز گرلز برانچ کوخواتین مونٹیسوری ڈائریکٹریس، ہیلپر اور اردو ٹیچر کی ضرورت ہے۔ اوقات رابطہ: صبح 9:00 تا دوپہر2:00 بجے۔ کیمپس II (الہلال سوسائٹی بلمقابل عسکری پارک، الائیڈ بینک والی گلی) 0321-2447368-0314-2978028 ای میل:aimsschool@cyber.net.pk کیش میمو022172ٌٴ……………
فیمیل کمپیوٹراکاؤنٹنٹ ، فیمیل کیشئر، فیمیل ٹائپسٹ درکار ہے رابطہ زیڈ اے چلدڑن اکیڈمی نزد لیاقت آباد انڈرپاس کراچی فون نمبرز36827900 ، 36361398موبائل نمبر0332-3269680 کیش میمو 022179……………
پرائمری / سیکنڈری کلاسز کے تمام مضامین کیلئے تجربہ کار ٹیچرز کی ضرورت ہے، (بیکن اسکول اورنگی ٹاؤن) 02136697472، 03333326728 کیش میمو022023……………
گرلز سیکنڈری اسکول ملیر کیلئے تجربہ کار خاتون اکاؤنٹ کلرک جو B.Comہو اورکمپیوٹر پر کام کرنا جانتی ہو اور عربی زبان کی تدریس کیلئے عالمہ جو عربی زبان پرمہارت رکھی ہو ذاتی طور پر ہمراہ درخواست و تعلیمی اسناد کی نقول اور شناختی کارڈ کے مندرجہ ذیل پتہ پر رابطہ کریں۔ امینیہ مسلم گرلز سیکنڈری اسکول ،سودا گران سوسائٹی نزد جامع ملیہ، ملیر کراچی فون 34590456، 34578900، Email:trustaminia@gmail.com کیش میمو022056………………
Prev    Next    
Page 1 of 9
Total Records : 162