الممتاز ہسپتال ملیر کو فی میل ڈاکٹر (آر ایم او) ایوننگ شفٹ میں فی میل نرسنگ اسٹاف، مڈوائف اورتجربہ کار میل ریسپشنسٹ نائٹ شفٹ کیلئے ضرورت ہے رابطہ: انٹرویو3تا 5بجے فون نمبر 34112222،021-34510199 کیش میمو022167
میلICU اسٹاف نائٹ شفٹ کیلئے (2) میلNICU اسٹاف نائٹ شفٹ کیلئے وینٹی لیٹر کا تجربہ قابل ترجیح عثمانیہ اسپتال بالمقابل سینٹرل جیل کراچی 0334-3354109 ، 34123450، 34121053 کیش میمو022180
لیڈی کوالیفائیڈ سونولوجسٹ برائے مارننگ لیڈی GP گائنی RMO برائے نائٹ مارننگ/ ایوننگ، پک اینڈ ڈراپ کی سہولت موجود رابطہ 0300-8261886 کیش میمو022023
کنسلٹنٹ ریڈیولاجسٹ، کارڈیو لاجسٹ، آرتھوپیڈک سرجن، کنسلٹنٹ گائناکالاجسٹ فیمیل ، ریسپشنسٹ، ایکسرے ٹیکنیشن (مارننگ شفw) میل فیمل نرسنگ اسٹاف نائٹ RMO ٹرینی لڑکیاں، وارڈ بوائے، سنی میڈیکل سینٹر سپارکو روڈ 34651227، 0333-3410882، 0300-2120799 کیش میمو 022032 …………
فری الٹرا ساؤنڈ ورک شاپ منگل23اکتوبردوپہر2بجے تمام DHMSڈاکٹر پیرا میڈیکل انٹر سائنس اسٹوڈنٹ شرکت کریں القریشی انسٹیٹیوٹ کورنگی100کوارٹر 4پول آپ سرٹیفیکٹ بھی حاصل کر سکتے (Reg.)، 0345-2866531,0311-3285554 کیش میمو 021151…………
ایک چلتے ہوئے اسپتال میں نرسنگ اسٹاف میل، فی میل، فارمیسی اسٹاف، لیب ٹیکنیشین کی ضرورت ہے رابطہ موبائل 0347-8085160 کیش میمو 022151
سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے رجسٹرڈ ادارے سے 6 ماہ کا الٹرا ساوٴنڈ، ڈپلومہ کورسز میں داخلے جاری ہیں، M.C انسٹیٹیوٹ آف الٹرا ساؤنڈ اینڈ ہیلتھ سائنسز ناظم آباد نمبر 3 نزد بقائی اسپتال 0333-7839989,0331-2004658 کیش میمو 022151
… ڈاکٹر محمد عاشق میموریل اسپتال کیلئے لیڈی ڈاکٹر ،میل ، فی میل نرس ، میڈ وائف ،لیب ٹیکنیشن ، ایکسرے ٹیکنیشن فوری رابطہ کریں موبائل نمبر0300-2412032 کیش میمو022154․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․
… ابن سینا ویلفیئر ٹرسٹ انٹرنیشنل کو خدمت انسانیت کا جذبہ رکھنے والے میل فی میل ڈاکٹرز MBBS، Sonologist، DHMS، LHV مڈوائف اسٹاف نرس ایڈنرس ڈسپنسر ٹرینی اسٹاف فیلڈ ورکرز سوئپر نیز کام سیکھنے کے خواہشمند 0310-1088816,0322-2811078 کیش میمو 022151
تجربہ کار ڈاکٹر پرسنٹیج کی بنیاد پر آنکھوں اور دانتوں کا کلینک ناظم آباد A/O کلینک کے سامنے 500 گز کی جگہ کیلئے تجربہ کار ڈاکٹر پرسنٹیج کی بنیاد پر کیلئے رابطہ کریں 0321-2107926 کیش میمو022152
چلڈرن اسپتال گلشن چورنگی کے لئے سوئپرز/ وارڈ بوائے/ آیا کی ضرورت ہے رابطہ کریں 0333-3462114 کیش میمو 022151
…… M.C انسٹیٹیوٹ آف الٹرا ساؤنڈ کی جانب سے Basic Advance، Color Doppler، TVS، Thyroid Smalparts، کلینکل اٹیچمنٹ، ARDMS کی تیاری Free Demo کلاسز روزانہ الیاس ٹاور ناظم آباد نمبر 3 نزد بقائی اسپتال 0333-7839989، 0331-2004658 کیش میمو 022151
… RMO میل/ فیمیل برائے آلٹرنیٹ نائٹ ڈیوٹی ER کا تجربہ گائنی یا چلڈرن ترجیح لیکن ضروری نہیں رابطہ عارف ڈیفنس میڈیکل سینٹر خیابان بخاری کارنر 34 اسٹریٹ نزد چھوٹا بخاری کمرشل ایریا 021-35155631-34، 0331-3331950، 0300-8234056، prof.arif@hotmail.com کیش میمو 022153
عنایت میڈیکل سینٹر اورنگی ٹاؤن ایوننگ شفٹ اورنائٹ کیلئے ڈاکٹر سونولوجسٹ جن کے پاس الٹرا ساؤنڈ مشین ہو ، رابطہ 0340-4777221، 0333-3826607 کیش میمو022023
ضرورت برائے اسٹاف (1) سیکورٹی سپروائزر تعلیمی قابلیت میٹرک، تجربہ 2سے 3 سال اسپتال کا (2) انچارج/ سپروائزر فوڈ سروسز تعلیمی قابلیت گریجویشن تجربہ 2سے 3 سال کا اسپتال یا ہوٹل کا تجربہ خواہشمند افراد اپنے کوائف (CV)، careers@imamclinic.com پر بھیجیں یا امام کلینک ایچ آر ڈپارٹمنٹ پر ارسال کریں پتہ امام کلینک ST-5 بلاک ”آئی“ نارتھ ناظم آباد کراچی فون 021-36631758 NB-209/21/10/18
کوالیفائیڈ میل / فیمیل نرسنگ اسٹاف جن کو گائنی / ایمرجنسی جنرل OPD، ڈسپینسری تجربہ ہو، تینوں شفٹوں میں نارتھ کراچی، سرجانی کے قریب والوں کو ترجیح رابطہ حسان میڈیکل سینٹر (سرجانی) 0303-2725962 NB-209/21/10/18
… حبیب میڈیکل سینٹر کو وارڈ بوائز 12 گھنٹے (دن / رات) درخواست کے ساتھ بمع مکمل کوائف،ایڈمنسٹریٹر سے بلاک 4، فیڈرل بی ایریا ٹیلیفون 36349678-83 پر رابطہ کریں کیش میمو 022156
… بانٹوا میمن خدمت کمیٹی ڈسپنسری II- (سخی حسن) کو میل اسٹاف کی ضرورت ہے، خواہشمند افراد اپنی CV ای میل کریں 34913244، 36676700 میل careersbantvahospital@gmail.com کیش میمو 022157
… ایک چلتے ہوئے اسپتال کو نائٹ شفٹ کیلئے کوالیفائڈ ڈاکٹر اور کوالیفائڈ میل اسٹاف کی ضرورت ہے خواہشمند حضرات رابطہ کریں ممبر جناب ارشاد صدیقی صاحب 0313-2117765 کیش میمو 022157
… رنچھوڑلائن میں الحمد کلینک کو صبح دوپہر شام کے لئے لیڈی ڈاکٹر ، ڈاکٹر اور ٹرینڈ اسٹاف کی ضرورت ہے 0300-6785459/0316-246372 کیش میمو 022160
Page 2 of 3
Total Records : 58