۔۔۔۔ ہمیں اپنے ڈائیگناسٹک سنٹر(مری روڈ) کیلئے ایک عدد لیبارٹری ٹیکنیشین/ٹیکنالوجسٹ اور ایک عدد کولیفائیڈ لیڈی ڈاکٹر ریڈیالوجسٹ MCPSکی فوری ضرورت ہے۔ پُرکشش تنخواہ اور دیگر مراعات دی جائیگی 051-8744650/0300-8506664 282975
۔۔۔۔۔۔ کال سنٹر کو ایک پُروجیکٹ کیلئے میل و فیمیل سٹاف کی ضرورت ہے،انگلش لازمی، بیسک سلیری15000/- بونس+کمیشن آن سیل، شمس آباد۔0334-5782976۔ (سی ایم۔283233)
ایک عدد آفس بوائے کی ضرورت۔تنخواہ+کھانا،لوکل کو ترجیح رضوان آرکیڈ آدم جی روڈراولپنڈی۔رابطہ بروز سوموار 0331-5675178/051-5567097 سی ایم۔282871)
۔ ایک پرائیویٹ کمپنی کوپنے آفس کیلئے لیڈی سیکریٹری اور فی میل رسیپشنیسٹ کی ضرورت ہے۔ رابطہ صدرراولپنڈی 051-5130029-30/0333-5477651: سی۔ایمZAHRA))
۔۔۔۔ ۔۔۔ گھریلو ملازم جسکی عمر40سال سے کم نہ ہو گھر کا کام کھانا پکانا صفائی ستھرائی جانتا ہو معقول تنخواہ کھانا رہائش دی جائے گی0331-5666685 سی ایم STAR ۔)۔ ۔۔۔۔۔ ۔
۔۔ پراپرٹی ہاؤسنگ پروجیکٹ سیل کرنے کیلئے مارکیٹنگ کیلئے فیلڈ ورکر ز اور سیلز ایگزیکٹو جو پراپرٹی ہاؤسنگ پروجیکٹ سیل کرنے کا تجربہ ہوCVاس نمبر پر وٹس اپ کریں0304-9227176 سی ایم۔۔283208
۔ ہمیں اپنی فرم کیلئے گرافک ڈیزائنر کی ضرورت ہے جو کہ کورل ڈرا ان پیج اور فوٹو شاپ وغیرہ پر مہارت رکھتا ہو سی وی بھیجیں needjobs80@gmail.com سی ایم۔۔282873
کیلئے presentable اورefficientفی میل سٹاف کی ضرورت ہے، تعلیم میٹرک FA رابطہ051-2102755/051-2105555 سی ایم ۔APNA)۔ ۔ ۔۔ ۔۔ ۔ ۔s ۔۔
G-13آفس کیلئے ایک عدد تجربہ کار اکاوٴنٹنٹ جو کنسٹرکیشن کا تجربہ رکھتا ہو اور ایک عدد پراپرٹی کے کام کا تجربہ رکھنے والے لڑکے کی ضرورت ہے کمیشن یا تنخواہ پر رابطہ0300/0321-5007975 283143۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔ ہمیں اپنے پراپرٹی آفس کیلئے کارپوریٹ سیلز مینجر (CAM)جسے پراپرٹی /سیلز /پرچیز کا تجربہ ہو معقول رتنخواہ بمعہ کمیشن رابطہ 0308-4594949 283140
ایک ملٹی نیشنل فرم کو ایک فی میل آفس سیکرٹری کی فوری ضرورت ہے۔ جو کمپیوٹر ورک جانتی ہو۔ اور ایک البم ڈیزائینرجو آڈاب فوٹو شاپ پر کام کا وسیع تجربہ رکھتا ہو۔رابطہ0333-5378403 (سی ایم۔superior)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہماری کمپنی کوHikvision cctvکو تمام چھوٹے بڑے شہروں سےcctvکیمروں کی انسٹالیشن کیلئے تجربہ کار ٹیکنیشن یا الیکٹریشنز درکار ہیں ذاتی بائیک لازمی ڈیوٹی آپکے شہر میں0341-1167111: (سی ایم۔superior)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ہماری لیب کو ایک عدد میل اور فی میل تعلیمBotany/Zoologyٍ کی ضرورت ہے موبائل0302-8599837 agripaklab@gmail.com (سی ایم۔superior)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ G-13/1میں کاسمیٹکس وغیرہ کے کام کیلئے لڑکی اور کپڑے کے کام کیلئے لڑکے کی ضرورت ہے تجربہ ضروری ہے0321-5022329,0300-5162479: (سی ایم۔superior)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ٹیکسلا 3S ڈیلرز موٹر سائیکل شورمز پر مکینگ کی ضرورت ہے لوکل رہائشی کو ترجیچ دی جائے گی تجربہ کم سے کم دو سے تین سال0331-0077074,0300-5501491 سی ایم۔۔283150
۔ ایک عددڈرائیورکی ضرورت ہے ،کھانا،رہائش اورتنخواہ18 ہزارروپے تجربہ5سالLTVلائسنس کاحامل ہو،سمارٹ فون کااستعمال جانتاہو۔ رابطہ0321-1000225 سی ایم۔۔283231۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ گھر کیلئے تجربہ کار ڈرائیور کی ضرورت ہے جو گھر کے دیگر کام کاج کرے۔ رابطہ نزد فیصل مسجد سیکٹر E-7، سٹریٹ10، ہاوٴس 198-Aاسلام آباد0313-5887318 سی ایم۔۔283231۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
یک معروف تعلیمی ادارے کو صبح شام کلاسز کیلئے سائنس/ آرٹس مضامین پٹرھانے کیلئے گریجوییٹ اساتذہ درکار ہیں جہانگیر ہوم آف نالج سر سید چوک راولپنڈی 0334-5128316 (سی ایم۔۔283103
۔۔ شمس آباد ادارے کو سیکنڈری کلاسز کیلئےBSC میتھ فزکس بائیو کمیسٹریMA انگلش اردو اسلامیات پاکستان اسٹیڈیز ترجیحاً قریبی رہائشی فی میل اساتذہ درکار ہیں0343-9850091 سی ایم۔(283130 )۔۔۔جی ٹی روڈ ترنول پر ہائی سکول کیلئے 2سالہ تجربہ کار میل /فی میل فل ڈے BSC/BAانگلش /اردو اساتذہ کی ضرورت ہے ای میل hussain1141@gmail.com رابطہ 0334-5268484/051-2226529 سی ایم283218)۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کمپیوٹر ٹیچرضرورتOxbridge Int School (F-11) جو کہ ایک اسلامک برٹش سکول ہے کو تجربہ کار فی میل کمپیوٹر ٹیچر O-levelکی ضرورت کم از کم 2-3سال کا تجربہ ہونا چاہیے صرف تجربہ کار اور اچھی انگلش بولنے والے امید وار بمعہ CVانٹر ویو کیلئے 2سے4بجے کے درمیان تشریف لائیں تنخواہ تجربہ کی بنیاد پر دیجائے گی۔ پتہ۔ مکان نمبر6، میجر ڈبل روڈ F-11/3اسلام آباد فون
۔ کمپنی کو خوش شکل خوش گفتار آفس سیکرٹری فی میل اور آفس مینجمنٹ کیلئے فی میل اسٹاف ماسٹر، بی اے تعلیم کمپیوٹر لازمہ فوری درکار ہیں، ویٹس ایپ/کال0332-0786711 سی ایم۔۔283037
۔۔۔۔ ایک معروف آن لائن اکیڈمی کو مارننگ اور ایوننگ شفٹ کیلئے فی میل قرآن ٹیچرز اور سیلز ایجنٹ درکار ہیں برائے رابطہ: 0331-5681006 Blackstone.communication@gmail.com سی ایم۔۔283154
۔ ایک ادارے کو آن لائن قرآن مجید پڑھانے کیلئے اساتذہ کی ضرورت ہے۔تنخواہ15000رابطہ 0333-5181474 سی ایم۔۔HA
Page 3 of 6
Total Records : 113