ہماری فرم کو اپنے لاہور آفس کیلئے سیلزآفیسرکی ضرورت ہے جو کہ فیلڈ کے کام کا تجربہ رکھتا ہو محنتی اور دیانت دار افراد رابطہ کریں0321-5555102 (سی ایم۔280890)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیل اور مارکیٹنگ والے لڑکوں کی ضرورت ہے خوش شکل اور تعلیم کو ترجیح دی جائے گی WhatsapپرMsgکریں 0313-3030600سیلری + کمیشن کام دیکھ کر لگائی جائے گی سی ایم۔ 7053904
…… ایک انتہائی منافع بخش کمپنی میں ورکنگ پارٹنر کی ضرورت ہے جو کہ انتہائی شریف اور محنت پر یقین رکھتا ہو اور مستقل مزاجی کیساتھ حلال رزق کمانا چاہتا ہومعقول گارنٹی دی جائیگی صرف سنجیدہ لوگ رابطہ کریں0324-4150332 سی۔ایم۔ 7054139 …… مصنوعات کی بہترین مارکیٹنگ کروائیں ہمیں پنجاب میں مارکیٹ کرنے کے لیے کسی بھی قسم کی اچھی مصنوعات کی ضرورت ہے ۔ نیز کھلونے ، جوتے، گارمنٹس ، ہوزری، سپورٹس لاٹس والے رابطہ0322-6990467 سی۔ایم۔ 7054135
…… کمپیوٹر اور فوٹو کاپی کا کام کرنے کیلئے لڑکوں کی ضرورت ہے تعلیم کم از کم میٹرک اور کمپیوٹر جانتے ہوں فل /پارٹ ٹائم رابطہ 0321.4707988 سی۔ایم۔ 7054162
…… کمپنی ڈائریکٹر کو پرسنل سیکرٹری کی ضرورت ہے فنانس مینجر ایڈمن مینجر فیمیل میل جو کہ ٹریول کر سکے رابطہ 0300-4717289 سی۔ایم۔ 7054137
… ضرورت کالج سٹاف PSEکالج58چنار کورٹس رائیونڈ روڈ اڈا پلاٹ کیمپس میں فی میل سٹوڈنٹ کو آرڈینٹر کی ضرورت ہے تعلیم کم از کم گریجوایٹ رابطہ0300-4153278 سی۔ایم۔ 7054135
مائننگ سرویئر / سپروائزر معروف کمپنی کو جہلم میں مائننگ سرویئر / سپروائزر کی ضرورت تجربہ تقریباً 3سال اچھی تنخواہ کھانا رہائش دیگر سہولیات 0322-4904527/ 0334-6255723 سی ایم۔ 7053971
واٹر بوٹلز ڈیلوری / فلنگ سٹاف درکار جوہر ٹاؤن منرل واٹر کمپنی کو واٹر بوٹلز کی ڈلیوری اور فلنگ کیلئے جو 19لیٹر بوٹلز اٹھا سکے اور جو بائیک چلانا جانتا ہو میل سٹاف درکار ہے پرکشش تنخواہ رابطہ 0312-9299992 سی ایم۔ 7054010
ضرورت سٹاف برائے ریسٹورنٹ ڈیفنس لاہور میں ریسٹورنٹ میں تھائی چائنیز کک درکار ہے جو کہ تھائی اور چائنیز کھانوں کا تجربہ رکھتا ہو اور چائنہ کھانوں میں مہارت رکھتا ہو تجربہ کم از کم 5 سال نیز ہیلپر اور ویٹر درکار ہے تجربہ کم از کم 3سال رابطہ 0312-4032143 سی۔ ایم۔ 943 7053
…… ضرورت فیمیل سیکرٹری آفس واقع گلبرگ نزد کلمہ چوک میں فیمیل سیکرٹری کم اکاؤنٹس اسسٹنٹ کی ضرورت ہے 0300-8450025 سی ایم 7053977
…… Work From Home (Ladies Only) خواتین جو اچھے طریقے سے بات چیت کر سکیں اور جن کے پاس کمپیوٹر، انٹرنیٹ اور موبائل ہو انکے لئے گھر بیٹھے پیسے کمانے کا نادر موقعہ مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں 0309.7273739 سی۔ایم۔ 7053955
…… ہمارے ادارے کو میٹرکFA- پاس لڑکوں کی فوری ضرورت ہے تنخواہ11000 ماہانہ دی جائے گی ڈیوٹی ٹائم دوپہر3سے رات12 تک اپنی درخواست بمعہ 2عدد فوٹو اور فون نمبر کیساتھ ارسال کریں مینجر فن دنیا ماڈل بازار ہربنس پورہ لاہور0307-4605813 سی ایم۔ 70540651
…… ٹیکسٹائل پراڈکٹ مینو فیکچرنگ یونٹ نزد چونگی امرسدھو لاہور کیلئے سیلز پرسن،آفس اسسٹنٹ )فریش ( رائیڈر کی جابز موجود ہیں،10تا4پیر تا ہفتہ0336-4330052 سی۔ایم۔ 7054076
…… تعلیمی قابلیتMBA/MS TQMای میلHaroon@pakspring.com۔پاکستان سپرنگ اینڈ انجینئرنگ کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ شیخوپورہ 31/32کلومیٹر لاہورشیخوپورہ روڈ نزد چوہدری سٹاپ شیخوپورہ0315-8571862,0321-4887755 سی۔ایم۔ 7054061
ٹائلز کمپنی کو تجربہ کار سیلزمین کی ضرورت ہے کم از کم تعلیم ایف اے ہو رابطہ 0300-4220421 سی ایم۔ 7053993
…… ڈیفنس فیز8 میں اچھے اور WELL ORGANISED کلینک کوفیمیل ریسپشنسٹ کی ضرورت ہے کمپیوٹر میں مہارت اور قریبی رہائشی قابل ترجیع ہے رابطہ0345-5006708 سی۔ایم۔7054150۔۔۔۔ گورنمنٹ رجسٹرڈ ادارے کو میل فیمیل میٹرک تا MA فل ٹائم پارٹ ٹائم سٹاف درکار ہے تنخواہ 20 تا 45 ہزار تجربہ ضروری نہیں 0306-4407415 سی ایم۔ 7054127 ......................... ویزا ڈرا بکس آفس کو فیمیل کمپیوٹر آپریٹر کی ضرورت ہے CV ہمراہ لائیں 5-B صادق پلازہ 69 مال روڈ لاہور 0301-4449887 سی ایم۔ 7054127 ......................... کمپنی کو فوری طور پر آفس بوائے درکار ہے تعلیم کم از کم میٹرک رابطہ 042-36280667 سی ایم۔ 7054122 ......................... ٹائلز کی پروموشن کیلئے ایگزیکٹو لیڈی سیکریٹری درکار ہے پرکشش سیلری 30 ہزار پلس رابطہ 0321-1660702,0333-0786190 سی ایم۔ 7054122 ......................... فوٹو کاپی مشین آپریٹر درکار صبح9 تارات 9 تک -LGF 49 سینٹرل پلازہ برکت مارکیٹ گارڈن ٹاؤن لاہور 0321-4600049 سی ایم۔ 7054122 ......................... موبل آئل ڈسٹری بیوشن کیلئے سیلز مین کی ضرورت ہے۔ مناسب تنخواہ دی جائے گی۔ ذاتی موٹرسائیکل ہونا ضروری ہے ۔ رابطہ: 0345-4191941 alianjum14@outlook.com سی ایم 7054106
…… موٹر سائیکل بنانے والی فیکٹری واقع چونگی امرسدھو کیلئے پرچیزر کی ضرورت ہے جو ذاتی موٹر سائیکل رکھتا ہوقریبی قابل ترجیح رابطہ 0300-9408091 سی ایم 7054106
…… میل فی میل پارٹ ٹائم جاب30,000تا70,000 انکم مس ناز آفس نمبر6th-13فلور گولڈ مائن پلازہ اچھرہ0331-4249958-0323-4976858 سی۔ایم۔ 7054135
المعروف ٹیکنیکل ڈیپارٹمنٹ کو اعلیٰ تعلیمیافتہ لیڈیز سٹاف کی ضرورت ہے نیز ڈیزائنر فون آپریٹر فائل ورکرز سپروائزر پیکنگ ورکر فیمیل رابطہ کریں 0332-1773635 سی ایم۔ 7053924
… لیڈی ریسپشنسٹ خوش شکل سمارٹ ایف اے بی اے فاسٹ برائے شیرانوالہ ٹریڈ سنٹر واپڈا گول چکر درکار انٹرویو 22تا 24اکتوبر ہر دن 11بجے 0300-9437447 سی ایم۔7053650
Prev    Next    
Page 3 of 6
Total Records : 111