ہمارے ادارے کو ایک ایسے تجربہ کار ایکسپورٹ، امپورٹ ٹرینر کی ضرورت ہے جو ایکسپورٹ، امپورٹ کی ڈاکیومینٹیشن کی تربیت دے سکے 0303-0760677 NB-209/21/10/18……………
سائنس، میتھ، انگلش، کمپیوٹر کیلئے لیڈی ٹیچرز کی ضرورت ہے EXCELLENCE پرائمری سیکنڈری اسکول رابعہ سٹی کمرشل 2- گلستان جوہر 0333-3185463 کیش میمو 022152………………
ایک ایجوکیشنل کنسلٹنٹ فرم کو فریش/تجربہ کار ایجوکیشن کنسلٹنٹ کی ضرورت ہے رابطہ :info.elbworld@gmail.com کیش میمو 021151……………
تجربہ کار ٹیچرز کی ضرورت ہے جو پرائمری اور سیکنڈری کلاسز کو انگریزی، ریاضی اور سائنس پڑھاسکیں (انگریزی پر عبور لازمی) ثاقب پبلک اسکول IV-F8/10 ناظم آباد فون 36607576,36707825 کیش میمو 022151………………
شاہ فیصل کالونی گرین ٹاوٴن میں ایک اسکول کیلئے تجربہ کار پرنسپل (فیمیل) کی ضرورت ہے تجربہ کم از کم تین سال رابطہ موبائل … 0333-3703771 کیش میمو 022153………………
اسکول واقع گلستانِ جوہر بالمقابل NED یونیورسٹی کیلئے ٹرینڈمونٹیسوری ڈائریکٹریس اورانگلش اسپوکن تجربہ کار اکیڈمک کوآرڈینیٹر۔ رابطہ ۔ 0332-8225464 کیش میمو022153………………
ضرورت ہے اساتذہ برائے پرائمری اور سیکنڈری کلاسز برائے اردو،سندھی،اسلامیات،معاشرتی علوم،کمپیوٹرز، انگریزی ، کیمسٹری،سائنس ،ڈرائنگ، فزکس، حساب ، بیالوجی ۔ اوقات برائے انٹرویو: صبح ۹ بجے سے دوپہر ۱ بجے تک۔ میٹروپولیس اکیڈمی(گلبرگ کیمپس)C-49 بلاک17 گلبرگFB ایریا کراچی.نمبر:36363355 .0300-8285807،0300-0221209 کیش میمو022153………………
ایس ایم پبلک اکیڈمی کیمپس(7)سیکنڈری وپرائمری کلاسز کیلئے،سندھی، انگلش، میتھ ، سائنس ، کمپیوٹر، سوشل اسٹیڈیز ٹیچرز مطلوبC-16/17مین ابوالحسن اصفہانی بالمقابل P.S مبینہ ٹاؤن تھانہ گلشن اقبال4821214، 34652364، smpublicacademy@gmail.com کیش میمو022154․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․
کراچی کے مایہ ناز اسکولنگ سسٹم کو سیکنڈری کیمسٹری فزکس کمپیوٹر میتھ اور اکیڈمک کوآرڈینیٹر درکار رابطہ (گلبرگ) 0336-3713438,36361121 NB-209/21/10/18……………
ڈی ایم اسکول سسٹم کو مندرجہ ذیل مضامین کے اساتذہ کی ضرورت ہے ہسٹری ، جغرافیہ ، انگریزی (برائے سیکنڈری اور او لیول ) انگریزی لیڈی ٹیچرز برائے پرائمری تجربہ کار اسسٹنٹ وائس پرنسل لیڈی فی میل فرنٹ ڈیکس آفیسر ڈی ایم اسکول سسٹم 32/3 بہادر آباد 34933359، 34934049، dmschoolsystem@yahoo.com کیش میمو 022155………………
لیڈی ہیڈمسٹریس (بی ایڈ) 5 سالہ تجربہ رہائش نارتھ کراچی فیضان اکیڈمی کیمپس II، سیکٹر 3 رحمانیہ موڑ، نارتھ کراچی 0345-3352462، 021-36407960 کیش میمو 022156 ………………
مدرسہ وقاریہ قادریہ لیاقت آباد نمبر 10، میں صبح کی شفٹ میں حساب اور انگلش کیلئے گریجویٹ تجربہ کار میل / فیمیل ٹیچرز نیز KG-1، KG2 کلاسز کیلئے دوپہر کی شفٹ میں لیڈی ٹیچرز آیا اور قاری / قاریہ کی ضرورت ہے، 0301-2524622، 36344035 کیش میمو 022156 ………………
کےئر اسکول سسٹم شاہ فیصل کالونی نمبر3میں پرائمری /سیکنڈری انگریزی، اردو، کمپیوٹر کیلئے انٹر سائنس، گریجویٹ ، تجربہ کار خواتین ٹیچرز کی فوری ضرورت ہے 12:30بجے تا2بجے تمام ضروری کاغذات کے ہمراہ رابطہ کریں 0336-8266755,0331-8936154 کیش میمو 022157 ………………
عریشہ مونٹیسوری میں مونٹیسوری انچارج، ڈائریکٹریس اور ہیلپرز کی ضرورت ہے بہترین تنخواہ پک اینڈ ڈراپ کی سہولت کے ساتھ رابطہ (سرجانی ٹاؤن) 36912839، 0308-2951671، نوٹ: مونٹیسوری میٹریل استعمال کرنے والی ٹیچرز بھی رابطہ کریں arshischoolingsystem@gmail.com کیش میمو 022158………………
گلوبل اکیڈمی میں مونٹیسوری ڈائریکٹریس، پرائمری، انگلش سائنس کیمسٹری فزکس بیالوجی ٹیچرزدرکارR-61/62 سیکٹر 5C/3 نارتھ کراچی36985737-8,0333-3921071 کیش میمو022159……………
کورنگی میں واقع کمپیوٹر سینٹر اور اسکول کیلئے کمپیوٹر سائنس، انگلش ٹیچر کی ضرورت ہے رابطہ کریں 021-34520464 میلhopekarachigmo@gmail.com کیش میمو022170……………
سیکنڈری سیکشن میں مضامین کمپیوٹر/بائیولوجی/اکنامکس کیلئے کوالیفائیڈ میل/فی میل ٹیچرز درکار ہیں۔ماما بے بی کیئر اسکول (بوائز کیمپس)،جمشید روڈ بالمقابل بنوری ٹاؤن مسجد۔ انٹرویو بروز پیر اور منگل دوپہر1تا3بجے تک ہونگے۔فون نمبر:0301-8244495 کیش میمو022176………………
سیکنڈری کلاسز کو کمپیوٹر اور میتھس پڑھانے کیلئے لیڈیز و جینٹس ٹیچرز پرکشش تنخواہ دی سٹی گرامر اسکول حیدر آباد کالونی جیل روڈ کراچی 021-34910409، 021-34910679 کیش میمو022180……………
کورنگی میں اسکول کو مونٹیسوری ڈائریکٹریس بائیولوجی کیمسٹری اور للغة العرابیہ کے اساتذہ ترجیحاً خواتین خواتین نیز Sample Booksکیلئے مستحکم دکاندار رابطہ 0314-7115440، 0300-3550900،021-35052436 کیش میمو022056………………
موسمیات اسکول کیلئے سائنس / میتھ / مونٹیسوری کے تجربہ کار ٹیچرز اپنی CV ای میل کریں 0311-3831714، aftabauk@gmail.com کیش میمو 022155………………
Prev    Next    
Page 1 of 5
Total Records : 86