Audio & Video Editor Editor, Audio & Videoایڈٹر کی فوری ضرورت ہے اچھی تنخواہ اچھا ماحول رابطہ 0332-4134440 سی ایم۔ 7054011
ویب ٹی وی کیلئے تجربہ کار خواتین و حضرات کمپوزر کمپیوٹر آپریٹر مارکیٹنگ سٹاف فون نمبر 042-36283121-22/ 0331-4861689 سی ایم۔ 7053987
ضرورت میل ریسپشنسٹ برائے کیولری ہسپتال تعلیم کم از کم انٹرمیڈیٹ سابقہ تجربہ قابل ترجیح رابطہ 042-36652116-18 سی۔ایم۔ 7054137
…… جھاڑو ٹاکی کیلئے مرد اور عورت چائیے کھانا، رہائش تنخواہ پندرہ ہزار سات ہزار فوری ملے پتہ پاک فاؤنڈیشن سکول نزد علامہ احسان ہسپتال گھوڑیشاہ روڈ لاہور سی ایم 7054160
…… سیکورٹی گارڈ ذاتی اسلحہ قابل ترجیح تنخواہ15000 بمعہ سنگل رہائش الائیڈ آرکیڈ 16۔ سوک سنٹر علی روڈ نزد ہمدرد چوک ٹاؤنشپ 0321-4394404 سی۔ایم ...........................7054093 لاہور شہر میں کسی بھی قسم کی بہترپرائیویٹ جاب کیلئے کال کریں 0313-4441947،Pak Jobzبالمقابل لاہور بروسٹ اچھرہ لاہور انٹرویوٹائمنگ 12تاشام 5زوہیب شیخ سی۔ایم۔ 7054063
…… سکول کیلئے سویپر اور آیا سکول میں صفائی والی اور آیا کی ضرورت ہے مناسب تنخواہ رہائش رابطہ پکاس پاکستان سکول 13-Gنزد امامیہ مسجد سکولوں والی گلی عامر روڈ شادباغ لاہور سی ایم۔ 7053971
مکینک پرچیزر معروف کمپنی کو جہلم بیڈ فورڈ ٹرک کے مکینک کی ضرورت جو پرچیزنگ جانتا ہو اچھی تنخواہ کھانا رہائش دیگر سہولیات 0322-4904527/ 0334-6255723 سی ایم۔ 7053971
ضرورت فریش ریٹائر ڈ صوبیدار فریش ریٹائرڈ صوبیدارجو کرسچن لیبر کو کنٹرول کرے ان سے کام بھی لے سکے کی ضرورت ہے تنخواہ25تا35ہزار شناختی کارڈ اور ڈسچارج سرٹیفکیٹ کے ساتھ سوموار سے 1تا4بجے دو پہر خود تشریف لائیں ہاؤس152سٹریٹ 4کیولری گراؤنڈ لاہور کینٹ فون042-36681229-30 سی۔ایم۔ 7054135
…… ضرورت برائے ڈیٹا انٹری آپریٹر کمپنی واقع جوہر ٹاؤن لاہور کے اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ کیلئے ڈیٹا انٹری آپریٹر درکار تعلیم B.Com حد عمر 25 سال 0301-8460037 jobs@borjan.com.pk سی ایم۔ 7054122 ......................... سیلز ایگزیکٹوز درکار ہیں فیروز پور روڈ پر واقع ہاؤسنگ سوسائٹی کو سائٹ آفس کیلئے کم از کم ایف اے پاس لڑکوں کی ضرورت ہے ذاتی موٹرسائیکل ضروری رابطہ راحیل 0332-2053323/ 0309-4444677 سی ایم۔ 70541151
…… Web Designers لاہور آفس کیلئے میل / فی میل پارٹ ٹائم ویٹ ڈیزائنرز درکار ہیں اپنی CV میل کریں futurebiz@yahoo.com سی۔ایم ...........................7054093 فی میل ٹیلیفون آپریٹر جوہر ٹاؤن میں واقع ایک ڈرائیونگ سکول کو فی میل ٹیلیفون آپریٹر کی ضرورت ہے سیلری 10سے 12ہزار قریبی رہائشی کو ترجیح 0320-2288993 سی ایم۔ 7054097
…… ڈرائی کلین کی شاپ کیلئے لاہور گلبرگ میں کاونٹر مین اور پریس مین کی ضرورت ہے تجربہ کار حضرات رابطہ کریں ۔ رابطہ : 0321-3330224 ،042-35772525 سی۔ایم۔ 7054070
جاز فرنچائز شالیمار لنک روڈ کو سیلز سپروائزر FMCG کا 3 سال کا تجربہ اور سیلز مین (RSO) تجربہ2سال، ٹارگٹ پورے کروانے کی صلاحیت رکھتے ہوں کی ضرورت ہے تنخواہ کیساتھ پرکشش کمیشن، ذاتی سواری کے حامل رابطہ کریںEmail: flhr048b@gmail.com 0321-4001597, 0321-4001598 سی۔ایم۔ 7054078
…… فریش بی کام اکاؤنٹنٹ جو کہ فیلڈ ورک کا کام بھی کرے سیلری 18,000،انٹرویو بروز پیر3تا5، 210 ریواز گارڈن فون نمبر37171014 سی۔ایم۔ 7054135
…… CCTVکیمروں کی انسٹالیشن اور مارکٹنگ کیلئے سٹاف درکار ہے۔ بحریہ ٹاؤن لاہور 0313-4498536 سی۔ایم۔ 7054135
ہماری کمپنی کو جیولری کیلئے تجربہ کار فورمین،جیولری ورکشاپ جیولری چھلائی کاریگر،جیولری جڑائی کاریگر،جیولری پالش کاریگر،جیولری سیٹ،ڈیزائن،ڈائی میکر متحدہ عرب امارات کے تجربہ کار کو ترجیح0300-4566898 سی۔ایم۔ 7054061
…… لا ہو ر میں وا قع ایک کپڑے کے برینڈکو آفس کیلئے پا رٹ ٹا ئم اکا وٴنٹینٹ کی ضرو رت ہے۔ را بطہ:0346-6046556 سی ۔ایم J7054075۔۔ لاہور میں سیلز مین کی ضرورت۔ سکول بیگز اور جنرل آئٹمز کی سیل کیلئے رابطہ 0322-4309636, 0321-4293343 سی ایم۔ 7054097
…… گورنمنٹ ادارہSLIC میں میل / فیمیل سٹاف درکارسیلری 30000۔کنوینس الاؤنس 5000 نیز پارٹ ٹائم بھی اپلائی کرسکتے ہیں رابطہ: 0322-6666199 مس عظمیٰ 221/B2 کالج روڈ محمد علی چوک یورو سٹور نز د وردہ کولیشن ٹاؤن شپ لاہور سی ایم 7054106
…… بحریہ ٹاؤن لاہور آفس کیلئے BAپاس فی میل آفس اسسٹنٹ کی ضرورت ہے ترجیحاً قریبی رہائشی رابطہ: 0313-4498536 سی۔ایم۔ 7054135
آفس میں لڑکے کی ضرورت ہے آفس میں الیکٹریکل ڈپلومہ والے کو ترجیح دی جائے گی تعلیم کم از کم FA۔ 0315-4680003 سی ایم۔ 7053925
… ماڈل ٹاؤن میں لیڈی ریسپشنسٹ کم ٹیلی فون آپریٹر درکار کم از کم FAترجیحاً ماڈل ٹاؤن ٹاؤنشپ ملحقہ علاقے 03015372525,04235843781-3 سی ایم۔ 7054156
Page 1 of 6
Total Records : 111