… PLASTIC-FILMاور دوسری مصنوعات کی فروخت کے لیئے سیلز مین اور آڈر بکر کی ضرورت ہے سیلز کا تجربہ اور ذاتی موٹر سائیکل کا ہونا لازمی ہے ۔ تعلیمی قابلیت : کم از کم انٹر،عمر کی حد35سال تک۔معقول تنخواہ +کمیشن کے ساتھ رابطہ021-34012003،0340-0258304 ایڈریس ایپل ہاؤس B-74 بلاک14گلستان جوہر کراچی کیش میمو022154․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․ کراچی کیلئے کنفیکشنری آئٹم/ اسنیک تجربہ کار بکر مارکیٹ سے واقفیت درکار ہیں رابطہ 0315-8409961 محمد علی سول ڈسٹری بیوٹر NB-209/21/10/18
… پیکٹ والے دودھ کی گھروں پر سپلائی کیلئے بائیک رائیڈرز کی ضرورت ہے ڈیفنس اور گلشن اقبال کے گھروں پر سپلائی اور علاقوں کی معلومات کا تجربہ ہو اپنی بائیک لازمی تعلیم میٹرک تنخواہ 18 سے 20 ہزار علاوہ پیٹرول ڈیوٹی ٹائم صبح 9 سے شام 7 بجے رابطہ 0315-1229260، 0335-0233602 کیش میمو 022158
فوڈز سپلائی ڈسٹری بیوٹر کمپنی کیلئے سپلائزر/ سب ڈسٹری بیوٹرز/ آرڈر بکر/ اپنی سواری والے سیلزمین آفیسر/ ڈیلیوری رائیڈز/ مارکیٹنگ اسٹاف/آفس بوائے ڈیفنس کے قریبی 0335-4030616 کیش میمو022163
فرنیچر کے کارخانہ کے لئے آؤٹ ڈورRider رائیڈر+سپروائزر کی ضرورت ہے ٹائمنگ صبح10سے رات10بجے تک لیاقت آباد کے قریبی رہائشی کو ترجیح دیجائیگی رابطہ موبائل نمبر0300-8280991 کیش میمو 022179
… TELE MARKETING کے لئے ایک FEMALE کی ضرورت ہے رابطہ موبائل 0300-2345311 کیش میمو 022158
ایک معروف ٹریڈنگ کمپنی کو فوری طور پر آرڈر بکرکی ضرورت ہے،جو بہترین کمیونی کیشن اسکلز کا حامل ہو۔جس کو ذاتی طور پر اچھی ساک کیساتھ ساتھ ماڈرن ٹریڈ اسٹورز اور ریٹلرز شاپس کی اچھی معلومات ہو۔متعلقہ فیلڈ میں تجربہ لازمی ہو۔پر کشش سیلری پیکچ+ انسنٹیو دیاجائیگا۔خواہشمند حضرات اپنی CV اس ای میل پر بھیجیں۔hammad@primegrp.pk اور رابطہ کیلئے موبائل نمبر0321-2840673 کیش میمو 022151
…… ایک ایڈورٹائزنگ ایجنسی کو سوشل میڈیا مارکیٹنگ، ایونٹ کوریج، پروڈکشن، پروگرام ریکارڈنگ، کیبل ایڈورٹائزنگ، TVکمرشل، اخبارات کے اشتہارات کے علاوہ SMS مارکیٹنگ کیلئے تجربہ کار میل/فیمیل کی ضرورت ہے علاوہ سیکھنے والے خواہشمند لڑکے/ لڑکیاں بھی رابطہ کریں 0300-3925006,0322-2029947، masoodalam.syed@gmail.com، smartsmediasolution@gmail.com کیش میمو 022152
… ایجوکیشنل بکس کی پروموشن کیلئے پُراعتمادخوش گفتارلڑکے لڑکیاں اور ایک لیڈی سیکریٹری کی ضرورت ہے۔ بہترین پیکج۔رابطہ 0333.3568494(گلشن اقبال) کیش میمو022153
اسلامک انشورنس کمپنی پاک قطر فیملی تکافل کو ضرورت ہے اپنی نئی برانچ کیلئے منیجر ز سیلز آفیسر سیلری +کمیشن Upto ، 50,000/- انٹر میڈیٹ گریجویٹ رابطہ کریں صرف 0321-3791343-SMS، afrozsomani.pakqatar@gmail.com کیش میمو 022155
… جوبلی انشورنس کمپنی میں جاب کے مواقع، سیلز اینڈ مارکیٹنگ RO پیکج 40000/-۔SRO پیکج 63000/- تعلیم انٹر/ گریجویٹ عمر 25/30 سال، بہترین تنخواہ میڈیکل، سالانہ بونس، پینشن، کار اور دیگر مراعات، خواہشمند امیدوار اپنی CVبھیجیں imranali1698@gmail.com فون پر رابطہ صبح 10 کے بعد۔03022188597 کیش میمو022159
… سیلز اینڈ مارکیٹنگRepresentative جو کہ گفٹ اور Promotional-Give-away میں تجربہ رکھتا ہو فارما سیوٹیکل اور کنزیومر کمپنیز کیلئے رابطہ 35889449، 35889400، iba@cyber.net.pk کیش میمو022163
On-Lineاورفون آرڈر آپریٹر کی جو Magentoپر کام کرنا جانتا ہو اس کے علاوہ Daraz.pkاور دیگر ویب سائٹس پر آڈر بھی Manageاور چیک کرتا ہو CVایمیل jobhuntamb@gmail.com کیش میمو 022181
سائٹ پلاسٹک فیکٹری کراچی کو پلاسٹک انڈسٹری سے منسلک تجربہ کار QC آفیسر اور سیلز آفیسر کی ضرورت ہے رابطہ 0321-2885820,0330-2580801 کیش میمو 022151
… اسپتال کیلئے فارمیسی سیلزمین کی دوپہر 3 بجے سے رات 11 بجے تک ضرورت ہے تنخواہ 25 ہزار رابطہ مسٹر منصور 0300-8234056 اپنی CV ای میل کریں یا ذاتی طور پر جمع کرائیں عارف ڈیفنس میڈیکل سینٹر مین خیابان بخاری کارنر 34 اسٹریٹ سی ویو سے 5 بنگلے چھوڑ کر چھوٹا بخاری کمرشل ایریا کے پاس فیز 6 ڈیفنس کراچی 35155631-34، 0331-3331950، prof.arif@hotmail.com کیش میمو 022153
… گلشن اقبال آفس کیلئے ٹیلی فون /کمپیوٹرآپریٹرٹیلی سیلز مارکیٹنگ کیلئے فیملیز/لڑکیاں رابطہ کریں۔موبائل نمبر: 0313-2922066,0313-2922066 کیش میمو022153
… ہمیں اپنی پراڈکٹ کی سیل کے لیے ذاتی موٹر سائیکل رکھنے والے سیلزمینوں کی ضرورت ہے رابطہ موبائل … 0322-8288803 کیش میمو 022156
ایک ملٹی نیشنل انشورنس کمپنی کنسلٹنسی اور مینجمنٹ کیلئے مختلف پوزیشن پر اسٹاف درکار ہے۔ سیلری پیکج +مراعات۔ hiring.jli@gmail.com کیش میمو022159
ایک مشہور مالیاتی ادارے کوانٹر اینڈ گریجویٹس ٹرینی منیجر و سیلز ایگزیکٹوز درکار ہیں بہترین پیکیج بمع مراعات 0331-7200041، iftikhar200998@gmail.com کیش میمو022173………… کلفٹن میں واقع مشہور ہربل کمپنی کو تجربہ کار منیجر اور سیلز گرل کی ضرورت ہے تعلیم انٹر عمر 30 سال گڈ سیلری آفسر کلفٹن /ڈیفنس کے رہائشی کو ترجیح دی جا ئیگی رابطہ 35303761-2,0321-2222192,0346-2222786 کیش میمو 022177
پرائیویٹ انشورنس کمپنی کو صدر، لیاری اور کیماڑی ٹاؤن سے سیلز منیجر، سیلز ایگزیکٹو کی ضرورت ہے، ترقی کے مواقع، اچھی انکم بونس گریجویٹ عمر 25 سال jobs.1932@gmail.com کیش میمو022002
… بیوریج کی سیلز کا تجربہ رکھنے والے B.D.O اور Order Booker فوری درکار ہیں رابطہ کریں 0346-8212072، sales@activefoods.biz کیش میمو 022151
Prev    Next    
Page 1 of 2
Total Records : 30